سنن الکبری البھیقی · كتاب الفرائض ‹ جماع أبواب المواريث · حديث 12404
[ 12184 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو سعيد بن أبي عمرو قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا يحيى بن أبي طالب أنا يزيد بن هارون أنا سفيان عن قيس بن مسلم عن محمد بن المنتشر عن مسروق قال أتيت عبد الله يعني بن مسعود فقلت إن رجلا كان فينا نازلا فخرج إلى الجبل فمات وترك ثلاثمائة درهم فقال عبد الله هل ترك وارثا أو لأحد منكم عليه عقد ولاء قلت لا قال له ههنا ورثة كثير فجعل ماله في بيت المال
12404 – مسروق فرماتے ہیں میں عبداللہ ابن مسعود کے پاس گیا میں نے کہا ایک آدمی ہم میں آیا تھا وہ پہاڑ کی طرف گیا اور فوت ہو گیا اس نے تین سو درہم چھوڑ ے ہیں ابن مسعود نے کہا اس کا کوئی وارث ہے یا تم میں سے کوئی اس کی ولاء رکھتا ہو؟ میں نے کہا: ابن مسعود نے کہا: یہاں بہت زیادہ وارت ہیں اور اس کا مال بیت المال میں داخل کر دیا۔
مَسْرُوقٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← سُفْيَانَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Obligations › Collecting the gates of inheritance · Hadith 12404
