سنن الکبری البھیقی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ جماع أبواب صدقة الغنم السائمة · حديث 7305
[ 7097 ] وأخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر بن درستويه ثنا يعقوب بن سفيان ثنا سعيد يعني بن منصور ثنا هشيم أنبأ هلال بن خباب عن ميسرة أبي صالح عن سويد بن غفلة قال أتانا مصدق النبي صلى الله عليه وسلم فأتيته فجلست إليه فسمعته يقول إن في عهدي أن لا آخذ من راضع لبن ولا يفرق بين مجتمع ولا يجمع بين مفترق وأتاه رجل بناقة كوماء فقال خذها فأبى
7305 – سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اللہﷺ کا مصدق آیا تو میں اس کے پاس آکر بیٹھ گیا میں نے ان سے سنا کہہ رہے تھے کہ میرے عہد میں یہ بات شامل ہے کہ میں دودھ پلانے والا جانور نہ لوں او رنہ ہی جدا جدا چرنے والیوں کو یکجا کروں اور نہ ہی یکجا چرنے والیوں کو جدا جدا کروں تو اس کے پاس ایک آدمی بڑی کو ہان والی اونٹنی لے کر آیا اور اس نے کہا: یہ وصول کر لو مگر مصدق نے وصول کرنے سے انکار کر دیا ۔
أَتَانَا مُصَدِّقُ النَّبِيِّ فَأَتَيْتَهُ فَجَلَسْتُ إلَيْهِ ← سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ← مَيْسَرَةَ أَبِي صَالِحٍ ← هشيم أنبأ هلال بن خباب ← سعيد يعني بن منصور ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر بن درستويه
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Zakat › Intercourse with the doors of the charity of the floating sheep · Hadith 7305
