سنن الکبری البھیقی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ جماع أبواب صدقة التطوع · حديث 7773
[ 7562 ] أخبرنا أبو الحسين بن بشران ببغداد أنبأ أبو جعفر الرزاز ثنا أحمد بن الوليد ثنا حجاج قال قال بن جريج حدثني عثمان بن أبي سليمان عن علي الأزدي عن عبيد بن عمير عن عبد الله بن حبشي أن النبي صلى الله عليه وسلم سئل أي الأعمال أفضل قال إيمان لا شك فيه وجهاد لا غلول فيه وحجة مبرورة قيل أي الصلاة أفضل قال طول القيام قيل فأي الصدقة أفضل قال جهد من مقل قيل فأي الهجرة أفضل قال من هجر ما حرم الله عليه قيل فأي الجهاد أفضل قال من جاهد بماله ونفسه قيل فأي القتل أشرف قال من أهريق دمه وعقر جواده
7773 – عبداللہ بن حبشی فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سے پوچھا گیا کہ کون سے اعمال افضل ہیں؟ تو آپﷺ نے فرمایا: ایسا ایمان جسمیںشک نہ ہو وہ جہاد جس میں خیانت نہ ہو اور حج مبرور ۔ پھر کہا گیا :کون سی ہجرت بہتر ہے ؟ فرمایا: جو اس سے رک گیا جس کو اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے ۔ پھر کہا گیا : کون سا جہاد افضل ہے ؟ تو فرمایا: جس نے مشرکین سے مال و جان سےجہاد کیا پھر کہا گیا: کون سا قتل اچھا ہے ؟ فرمایا: جس کا خون بہا یا گیا اور اس کے گھوڑے کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُبْشِيٍّ ← عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، ← عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، ← بن جُرَيْجٍ ← حجاج، ← أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ ← أبو الحسين بن بشران ببغداد أنبأ أبو جعفر الرزاز
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Zakat › Collecting the doors of voluntary charity · Hadith 7773
