سنن الکبری البھیقی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ جماع أبواب زكاة الثمار · حديث 7437
[ 7228 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ الربيع بن سليمان أنبأ الشافعي أنبأ مالك عن بن شهاب عن سعيد بن المسيب أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال ليهود خيبر حين افتتح خيبر أقركم ما أقركم الله على أن التمر بيننا وبينكم قال فكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يبعث عبد الله بن رواحة رضى الله تعالى عنه فيخرص عليهم ثم يقول إن شئتم فلكم وإن شئتم فلي فكانوا يأخذون
7437 – سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب خیبر فتح ہوا تو رسول اللہﷺ نے خیبر کے یہود سے فرمایا: میں تم پر وہ مقر ر کرتا ہو جو اللہ نےتم پر مقر رکیا ہے اس پر کہ کھجور ہمارے اور تمہارے درمیان ہے فرماتے ہیں: پھر رسول اللہﷺ عبداللہ بن رواحہ کو بھیجا کرتے تو وہ ان کا اندازہ لگاتے اور پھر کہتے : اگر تم چاہو تو یہ تمہارے لیے ہیں اور اگر چاہو تو مجھے دو تو وہ لے لیا کرتے ۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← بن شِهَابٍ ← أبو العباس محمد بن يعقوب أنبأ الربيع بن سليمان أنبأ الشافعي أنبأ مالك ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Zakat › Collecting the doors of Zakat on fruits · Hadith 7437
