سنن الکبری البھیقی · 11-11- كِتَابُ الاِفْتِتَاحِ ‹ جماع أبواب صدقة الغنم السائمة · حديث 7353
[ 7145 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو إسحاق إبراهيم بن محمد بن حاتم الزاهد ثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري أنبأ عبد الرزاق أنبأ بن جريج أخبرني عمرو بن دينار عن محمد بن علي عن جابر بن عبد الله قال لما مات النبي صلى الله عليه وسلم جاء أبا بكر رضى الله تعالى عنه مال من قبل بن الحضرمي فقال أبو بكر من كان له على النبي صلى الله عليه وسلم دين أو كانت له قبله عدة فليأتنا قال جابر فقلت وعدني رسول الله صلى الله عليه وسلم يعطيني هكذا وهكذا فبسط يديه ثلاث مرات أظنه قال خذ فحثوت فإذا هي خمسمائة قال جابر فعد في يدي خمسمائة ثم خمسمائة قال وزاد عليه غيره في الحديث أنه قال لجابر ليس عليك فيه صدقة حتى يحول عليه الحول
جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم ﷺ فوت ہوئے تو ابو بکر کے پاس ابن حضرمی کی طرف سے کچھ مال آیا ابو بکر نے فرمایا: جس کسی کا نبی کریم ﷺ پر قرض ہو یا آپ کی طرف سے کوئی وعدہ ہوتو وہ ہمارے پاس آئے ۔ جابر فرماتے ہیں: میں نے کہاؒ ہاں میرے ساتھ رسول اللہ ﷺنے کیا تھا مجھے ایسے ایسے دو ۔ انہوں نے اپنے ہاتھ تین مرتبہ پھیلائے میرا خیال ہے چلو ڈالتا ہوں جب وہ پانچ سو ہو گئے تو جابر نے کہا : انہوں نے میرے ہاتھ میں پاچن سو شمار کیے پھر پانچ سو اور بعض نے اس سے زیادہ کہے ہیں اور اقنہو نے جابر سے کہا تجھ پر زکوٰۃ نہیں کہ سال گزر جائے ۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← محمد بن علي ← عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ← إسحاق بن إبراهيم الدبري أنبأ عبد الرزاق أنبأ بن جريج ← أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَاتِمٍ الزَّاهِدُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Zakat › Intercourse with the doors of the charity of the floating sheep · Hadith 7353
