سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب الأواني · حديث 125
[ 123 ] أخبرنا أبو علي الحسين بن محمد بن محمد بن علي الروذباري أنا أبو النضر محمد بن محمد بن يوسف الفقيه ثنا عثمان بن سعيد ثنا سعيد بن أبي مريم أنا أبو غسان حدثني أبو حازم عن سهل بن سعد قال ذكر لرسول الله صلى الله عليه وسلم امرأة من العرب فذكر الحديث قال سهل فأقبل رسول الله صلى الله عليه وسلم يومئذ حتى جلس في سقيفة بني ساعدة وأصحابه ثم قال اسقنا يا سهل قال فأخرجت لهم هذا القدح فسقيتهم فيه قال أبو حازم فأخرج إلينا سهل ذلك القدح فشربنا فيه قال ثم استوهبه إياه عمر بن عبد العزيز فوهبه له رواه البخاري في الصحيح عن سعيد بن أبي مريم ورواه مسلم عن أبي بكر بن إسحاق وغيره عن سعيد بن أبي مريم وقد روينا عن أنس بن مالك في قدح النبي صلى الله عليه وسلم وفيه ما دل على أن ذلك من خشب ويذكر عن محمد بن أبي إسماعيل أنه دخل على أنس بن مالك فرأى في بيته قدحا من خشب فقال كان النبي صلى الله عليه وسلم يشرب فيه ويتوضأ
125 - سیدنا سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ نبی ریمﷺ کے پاس عرب کی ایک عورت کا تذکرہ کیا گیا ۔ پھر لمبی حدیث بیان کی اس میں ہے کہ اس دن رسول اللہﷺ اور صحابہ کرام آئے اور بنی ساعدہ کے سائنبان میں بیٹھ گئے پھر آپﷺ فرمایا : اے مہل ! ہم کو پانی پلاؤ سہل ہتے ہیں: ہم نے آپ کے لیے یہ پیالہ نکالہ اور آپ کو اس میں پانئ پلایا ۔ ابو حازم کہتے ہیں: سہل نے ہماری طرف یہ پیالہ نکالا ہم نے اس میں پانی پیا۔ پھر عمر بن عبدالعزیز نے ان سے یہ پیالہ مانگا تو انہوں نے دے دیا ۔ محمد بن ابی اسما عیل سے روایت ہے کہ میں انس بن مالک کے پاس گیا انہوں نے میرے گھر میں لکڑی کا پیالہ دیکھا تو فرمای ا: نبی کریم ﷺ اس میں پیتے اور وضو کرتے تھے ۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ← أَبُو حَازِمٍ ← أبو غسان، ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو النَّضْرِ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ الْفَقِيهُ، ← أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ محمد بن عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Hadith 125
