سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2351
[ 2181 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أخبرنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا بن ناجيه ثنا إبراهيم بن يعقوب الجوزجاني ثنا عبد السلام بن محمد الحمصي ثنا بشر بن شعيب بن أبي حمزة أن أباد حدثه أن محمد بن المنكدر أخبره أن جابر بن عبد الله رضى الله تعالى عنه أخبره أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا استفتح الصلاة قال سبحانك اللهم وبحمدك وتبارك اسمك وتعالى جدك ولا إله غيرك وجهت وجهي للذي فطر السماوات والأرض حنيفا وما أنا من المشركين { إن صلاتي ونسكي ومحياي ومماتي لله رب العالمين لا شريك له }
جابر بن عبداللہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب نماز شروع کرتے تو کہتے پاک ہے تو اے اللہ اور تعریف تیرے لیے ہے اور تیرا نام برکت والا ہے اور تیری بزرگ اعلیٰ ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود برحق نہیں ہے ۔ میں نے یکسوئی کے ساتھ اپنے آپ کو اس ذات کی جانب متوجہ کر دی اجس نے آسمانوں اور زمینو کو پیدا کیا اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں ۔ بے شک میری نماز میری قربانی میرا زندہ رہنا اور میرا مرنا اللہ کے لیے ہے جو تمام جہانوں کا رب ہے اس کا کوئی شریک نہیں۔
أن جابر بن عبد الله رضى الله تعالى عنه ← أن محمد بن المنكدر ← بشر بن شعيب بن أبي حمزة أن أباد ← عبد السلام بن محمد الحمصي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ الْجُوزَجَانِيُّ، ← بن ناجية ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2351
