سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 3179
أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ حدثنا أبو العباس: محمد بن یعقوب حدثنا محمد بن اسحاق الصغانی حدثنا أبو نعیم وأبو الولید ومسلم قالوا حدثنا ھمام بن یحیی عن قتادۃ عن أنس عن النبیﷺ۔قال: من نسی صلاۃ فلیصلھا اذا ذکرھا، ولا کفارۃ لھا الا ذلک۔ ثم قرأقتادۃ( أقم الصلاۃ لذکری)[طٰہ:14] رواہ البخاری فی الصحیح عن أبی نعیم۔
3179 – سیدنا انس سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا: جو شخص نماز پڑھنا بھول جائے تو جب بھی یاد آئے پڑھ لے اور اس کا کفارہ یہی ہے کہ وہ نماز قضا کر لے ۔ پھر قتادہ نے یہ ایت کریمہ تلاوت کی : اور میرے ذکر کے لیے نماز قائمکرو۔
أَنَسٍ، ← قَتَادَةَ ← هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ← أبو نعيم وأبو الوليد ومسلم ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبداللہ الحافظ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 3179
