سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 3143
[ 2963 ]أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو سعيد بن أبي عمرو قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أسيد بن عاصم ثنا الحصين بن حفص عن سفيان قال حدثني بن جريج عن عطاء عن عبيد بن عمير أن عمر رضى الله تعالى عنه قنت بعد الركوع فقال اللهم اغفر لنا وللمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات وألف بين قلوبهم وأصلح ذات بينهم وانصرهم على عدوك وعدوهم اللهم العن كفرة أهل الكتاب الذين يصدون عن سبيلك ويكذبون رسلك ويقاتلون أوليائك اللهم خالف بين كلمتهم وزلزل أقدامهم وأنزل بهم بأسك الذي لا ترده عن القوم المجرمين بسم الله الرحمن الرحيم اللهم إنا نستعينك ونستغفرك ونثني عليك ولا نكفرك ونخلع ونترك من يفجرك بسم الله الرحمن الرحيم اللهم إياك نعبد ولك نصلي ونسجد ولك نسعى ونحفد ونخشى عذابك الجد ونرجو رحمتك إن عذابك بالكافرين ملحق رواه سعيد بن عبد الرحمن بن أبزي عن أبيه عن عمر فخالف هذا في بعضه
3143 – عبید بن عمر سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے رکوع کے بعد قنوت پرھی ۔ اے اللہ! ہم سب مومن و مسلمان مردوں اور عورتوں کو بخش دے ۔ ان کے دلوں میں الفت ڈال دے اور ان کی اصلاح کر دے اور ان کی دشمنوں کے خلاف مدد فرما۔ اے اللہ! اہل کتاب کے ان کافروں پر لعنت کر جو تیرے راستئے سے روکتے ہیں اور جو تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں اور تیرے دوستوں سے لڑائی کرتے ہیں۔ ا ے اللہ! ان میں آپس میں اختلاف ڈال دے اور ان کے قدم ذگمگا دے اور ان پر ایسا عذاب نازل فرما جو تو مجرم قوم سے نہیں پھیرتا ۔ اللہ کے نام کے ساتھ ھو بے حد مہر بان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔ اے اللہ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیرے لیے نماز پڑھتے ہیں اور سدہ کرتے ہیں۔
عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عَطَاءٍ، ← بن جُرَيْجٍ ← سُفْيَانَ، ← الحصين بن حفص ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 3143
