سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2999
أخبرنا أبو علی الروذباری أخبرنا محمد بن بکر حدثنا أبو داود حدثنا مسدد حدثنا یحیی عن سفیان حدثنی یعلی بن عطاء عن جابر بن یزید بن الأسود عن أبیہ قال: صلیت خلف رسول اللہﷺ۔ فکان اذا انصرف انحرف۔
یزید بن اسود اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہﷺ کے پیچھے نماز پرھی ۔ آپ نماز سے فارغ ہوئے تو قبلہ سے رخ بدل کر لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے ۔
صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ فَکَانَ إِذَا انْصَرَفَ انْحَرَفَ ← أَبِيهِ ← جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ ← يَعْلَى بْنُ عَطَاءٍ ← سُفْيَانَ، ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← أَبُو دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2999
