سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2963
[ 2789 ]أخبرنا أبو نصر عمر بن عبد العزيز بن عمر بن قتادة من أصل كتابه أخبرنا أبو عمر بن نجيد أخبرنا أبو موسى ثنا أبو عاصم أخبرنا أبو عوانه عن الحكم عن عاصم بن ضمرة عن علي رضى الله تعالى عنه قال إذا جلس مقدار التشهد ثم أحدث فقد تمت صلاته عاصم بن ضمرة ليس بالقوي وأمير المؤمنين علي بن أبي طالب رضى الله تعالى عنه لم يخالف ما رواه عن النبي صلى الله عليه وسلم وإن صح ذلك عنه فهو محجوج بما رواه هو وغيره عن سيدنا المصطفى صلى الله عليه وسلم الذي لا حجة في قول أحد من أمته معه
2963 – سیدنا علی فرماتے ہیں کہ جب آمی تشہد کی مقدار نماز میں بیٹھ جائے پھر بے وضو ہو جائے تو اس کی نماز مکمل ہو گئی ۔ امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب نبی ﷺ کی حدیث کی مخالفت کبھی نہیں کرتے اگرچہ یہ روایت صحیح ہو پھر بھی دلیل وہ روایت ہے جو انہوں نے یا ان کے علاوہ کسی اور نے نبی کریم ﷺ سے نقل کی ہے جس کے مقابلے میں کسی امتی کا قول حجت نہیں ہو سکتا۔ دوسرا جواب یہ ہے کہ یہ روایت ہی ضعیف ہے ۔
عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ ← الْحَكَمِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو مُوسَى، ← أبو عمر بن نجيد ← أبو نصر عمر بن عبد العزيز بن عمر بن قتادة من أصل كتابه
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2963
