سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2783
[ 2612 ] أخبرنا أبو صالح بن أبي طاهر العنبري أخبرنا جدي يحيى بن منصور القاضي ثنا أحمد بن سلمة ثنا قتيبة بن سعيد ثنا الليث عن بن عجلان ح وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو محمد بن عبد الله بن قريش ومحمد بن أحمد بن علي قالا ثنا الحسن بن سفيان ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو خالد الأحمر ثنا بن عجلان عن عامر بن عبد الله بن الزبير عن أبيه قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قعد يدعو وضع يده اليمنى على فخذه اليمنى ويده اليسرى على فخذه اليسرى وأشار بإصبعه السبابه ووضع إبهامه على أصبعه الوسطى ويلقم كفه اليسرى ركبته لفظ حديث أبي خالد الأحمر وفي رواية الليث بن سعد كان إذا قعد في الصلاة وضع يده على ركبته وأشار بإصبعه رواه مسلم في الصحيح عن قتيبة وعن أبي بكر بن أبي شيبة وروينا في كتاب الدعوات عن أبي صالح أن النبي صلى الله عليه وسلم رأى سعد يدعو بإصبعيه في الصلاة فقال أحد أحد وروي ذلك من وجه آخر موصولا في الدعاء
2783 –عامر بن عبداللہ بنزبیر اپنے والد سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب قعدہ میں ہوتے تو دعا کرتے اور اپنا داہنا ہاتھ اپنی دائیں ران پر اور بایاں ہاتھ اپنی بائین ران پر اور انگشت شہادت سے اشارہ کرتے اور انگوٹھے کو اپنی درمیان والی انگلی پر رکھتے اور بائیں ہتھیلی کو اپنے گھٹنے پر آہستہ سے رکھ دیتے ۔ لیث بن سعد کی روایت میں ہے کہ آپ جب نماز میں بیٹھتے تو داہنے ہاتھ کو اپنے گھٹنے پر رکھ کر اپنی شہادت والی انگلی کے ساتھ اشارہ کرتے ۔ ابو صالح سے منقول ہے کہ نبیﷺ نے سعد کو نماز میں اپنی دو انگلیوں سے اشارہ کرتے دیکھا تو فرمایا: ایک انگلی سے اشارہ کر۔ ایک دوسری سند سے موصول روایت یاب الد عا میں بھی مذکور ہے ۔
أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ← بن عَجْلَانَ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ، ← أبو محمد بن عبد الله بن قريش ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← بن عَجْلَانَ ← اللَّيْثُ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← جَدِّي يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ الْقَاضِي ← أَبُو صَالِحِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الْعَنْبَرِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2783
