Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Friday, Jumada I 6, 1448 AH · Oct 16, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2759

[ 2591 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرنا أبو أحمد بكر بن محمد بن حمدان ثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي وأخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان ثنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا إسماعيل بن إسحاق ثنا إبراهيم بن الحجاج ثنا وهيب عن أيوب عن أبي قلابه قال كان مالك بن الحويرث يأتينا في مسجدنا هذا ليصلي بنا فيقول إني لأصلي بكم وما أريد الصلاة ولكني أريد أن أريكم كيف رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يصلي قال أيوب فقلت لأبي قلابه كيف كانت يعني صلاته قال مثل صلاة شيخنا هذا يعني عمرو بن سلمه قال أيوب وكان ذلك الشيخ يتم التكبير وكان إذا رفع رأسه من السجدة الثانية جلس ثم اعتمد على الأرض رواه البخاري في الصحيح عن موسى بن إسماعيل وغيرة عن وهيب

ابو قلابہ سے روایت ہے کہ مالک بن حویرث مسجد میں ہمیں نماز پڑھانے تشریف لاتے تو کہتے کہ میں ضرور تمہیں نماز پڑھاؤں گا ۔ میرا ارادہ اگر چہ نماز پڑھانے کا نہیں ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ میں آپ کو اکھاؤں گا کہ میں نے رسول اللہﷺ کو کیسے نماز پڑھتے دیکھا ہے ۔ ایوب کہتے ہیں: میں نے ابو قلابہ سے کہا کہ آپ کی نماز کیسی تھی ؟ انہوں نےف رمایا کہ ہمارے شیخ کی نماز جیسی تھی عمرو بن سلمہ بھی پوری تکیریں کہتے تھے اور جب دوسرا سجدہ کر کے سر اٹھاتے تو بیٹھ جاتے پھر زمین پر سہارا لے کر اٹھتے تھے ۔

كان مالك بن الحويرث يأتينا في مسجدنا هذا ليصلي بنا، ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← وُهَيْبٌ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← إسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← أبو أحمد بكر بن محمد بن حمدان ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2759

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2760

[ 2592 ] أخبرنا أبو عمرو الأديب أخبرنا أبو بكر الإسماعيلي ثنا الهسنجاني يعني إبراهيم بن يوسف وعمران يعني بن موسى قالا ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا عبد الوهاب الثقفي عن خالد الحذاء عن أبي قلابة أنه حدث عن مالك بن الحويرث ودخل علينا مسجدنا فقال إني لأصلي وما أريد الصلاة ولكني أريد أن أعلمكم كما رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي قال فذكر أنه حيث رفع رأسه من السجده يعني في الركعه الأولى استوى قاعدا ثم قام واعتمد على الأرض

2760 - ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ مالک بن حویرث ہمارے پاس ہماری مسجد میں تشریف لائے اور فرمایا کہ میں تمہیں نماز پڑھاؤں گا ۔ نماز پڑھانے کا ارادہ تو نہیں رکھتا لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ کو نماز سکھاؤ ں جس طرح میں نے رسول اللہﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا ہے پھر انہوں نے مکمل حدیث ذکر کی ۔ اس میں ہے کہ جب آپ نے سجدے سے سر اٹحایا تو سیدھے بیٹھ گئے پھر زمین پر ٹیک لیتے ہوئے کھڑے ہوئے ۔

مالك بن الحويرث ودخل علينا مسجدنا ← أبي قلابة أنه حدث ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← عمران يعني بن موسى ← الهسنجاني يعني إبراهيم بن يوسف ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2760

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2761

[ 2593 ] أخبرناه أبو زكريا بن أبي إسحاق المزكي ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب أخبرنا الربيع بن سليمان أخبرنا الشافعي أخبرنا عبد الوهاب عن خالد الحذاء عن أبي قلابة بنحوه غير أنه قال وكان مالك إذا رفع رأسه من السجدة الأخيرة في الركعة الأولى استوى قاعدا قام واعتمد على الأرض

2761 – ایک دوسری سند سے ابو قلابہ سے یہی منقول ہے ۔ اس کے الفاظ یہ ہیں کہ مالک پہلی رکعت میں جب دوسرے سجدے سے سر اٹھاتے تو سیدھے بیٹھ جاتے اور زمی پر سہارا لیتے ہوئے کھڑے ہوتے تھے ۔

أبي قلابة بنحوه غير أنه ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← عَبْدُ الْوَهَّابِ، ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2761

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2762

[ 2594 ] أخبرنا أبو أحمد عبد الله بن محمد بن الحسن المهرجاني أخبرنا أبو بكر بن جعفر المزكي ثنا محمد بن إبراهيم ثنا بن بكير ثنا مالك عن صدقة بن يسار عن المغيرة بن حكيم أنه رأى عبد الله بن عمر يرجع من سجدتين من الصلاة على صدور قدميه فلما انصرف ذكرت ذلك له فقال إنها ليست بسنة الصلاة وإنما أفعل ذلك من أجل أن أشتكي

2762- مغیرہ بن حکیم فرماتے ہیں کہ انہوں نے عبداللہ بن عمر کو نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ نماز میں دو سجدوں کے بعد اپنے پاؤں پر ہی کھڑے ہو جاتے تھے جب انہوں نے نماز سے سلا م پھیرا تو میں نے ان کے سامنے ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا: یہ کوئی نماز کی سنت نہیں ہے میں تو کبھی کبھی اس لیے کرتا ہوں کہ میں تھک جاتا ہوں۔

صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ، ← مَالِكٍ، ← بن بكير ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ← أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ الْمِهْرَجَانِيُّ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2762

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2763

[ 2595 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصفار ثنا أبو إسحاق إبراهيم بن إسماعيل بن محمد السيوطي ثنا عفان بن مسلم ثنا عبد الواحد بن زياد ثنا سليمان الأعمش قال رأيت عمارة بن عمير يصلي من قبل أبواب كندة قال فرأيته ركع ثم سجد فلما قام من السجدة الأخيرة قام كما هو فلما انصرف ذكرت ذلك له فقال حدثني عبد الرحمن بن يزيد أنه رأى عبد الله بن مسعود يقوم على صدور قدميه في الصلاة قال الأعمش فحدثت بهذا الحديث إبراهيم النخعي قال إبراهيم حدثني عبد الرحمن بن يزيد أنه رأى عبد الله بن مسعود يفعل ذلك فحدثت به خثيمه بن عبد الرحمن فقال رأيت عبد الله بن عمرو يقوم على صدور قدميه فحدثت به محمد بن عبد الله الثقفي فقال رأيت عبد الرحمن بن أبي ليلى يقوم على صدور قدميه فحدثت به عطيه العوفي فقال رأيت بن عمر وابن عباس وابن الزبير وأبا سعيد الخدري رضى الله تعالى عنهم يقومون على صدور أقدامهم في الصلاة

سلیمان اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے عمارۃ بن عمیر کو کندہ کے دروازوں کی جانب نماز پڑھتے دیکھا۔ آپ نے رکوع کیا پھر سجدہ کیا پھر جب دوسرے سجدے سے اٹھے تو اسی طرح کھڑے ہو گئے ۔ جب انہوں نے سلام پھیرا تو میں نے ان کے سامنے جلسہ استرا حت کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا: مجھے عبدالرحمٰن بن یزید نے بتلا یا کہ انہوں نے عبداللہ بن مسعود کو دیکھا وہ نماز میں اپنے قدموں پر ہی کھڑے ہو جایا کرتے تھے ۔ اعمش کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث ابراہیم نخعی سے بیان کی تو انہوں نے کہا کہ مجھے بھی عبدالرحمٰن بن یزید نے حدیث بیان کی کہ انہوں نے عبداللہ بن مسعود کو اس طرح کرتے دیکھا ہے ۔ پھر میں نے خثیمہ بن عبدالرحمٰن سے یہ حدیث بیان کی تو انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ بن مسعود کو دیکھا وہ اپنے پاؤں کی انگلیوں پر کھڑے ہوتے تھے ۔ پھر میں نے محمد بن عبید اللہ ثقفی سے یہ بات کی تو انہوں نے کہا کہ میں نے عبدالرحمٰن بن ابی لیلی کو دیکھا وہ بھی اپنے پاؤں کی انگلیوں پر کھڑے ہوتے تھے ۔

سُلَيْمَانَ الْأَعْمَشِ ← عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← أبو إسحاق إبراهيم بن إسماعيل بن محمد السيوطي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2763

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2764

[ 2596 ] أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن القاضي ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أبو يحيى زكريا بن يحيى بن أسد ثنا سفيان عن عبدة عن عبد الرحمن بن يزيد قال رمقت بن مسعود فرأيته ينهض على صدور قدميه ولا يجلس إذا صلى في أول ركعة حين يقضي السجود قال الشيخ رحمه الله هو عن بن مسعود صحيح ومتابعة السنة أولى وابن عمر قد بين في روايه المغيرة بن حكيم عنه أنه ليس من سنة الصلاة وإنما فعل ذلك من أجل أنه يشتكي وعطية العوفي لا يحتج به

2764 – عبدالرحمٰن بن یزید سے روایت ہے کہ میں نے ابن مسعود کو دیکھا کہ وہ اپنے پاؤں کی انگلیوں پر سیدھے کھڑے ہوتے تھے اور پہلی رکعت میں سجدے سے فارغ ہونے کے بعد بیٹھتے نہ تھے ۔ امام بیہقی فرماتے ہیں کہ ابن مسعود کی روایت صحیح ہے لیکنسنت کی متابعت زیادہ بہتر ہے اور مغیرہ بن حکیم کی روایت میں ہے کہ ابن عمر نے اس کی وضاحت بھی کی ہے کہ یہ نماز کی سنتنہیں ہے ۔ یہ تو انہوں نے تھکاوٹ اور مشقت کی وجہ سے کیا ہے اس کو دلیل بنانا درست نہیں۔

عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← عَبْدَةُ ← سُفْيَانَ، ← أَبُو يَحْيَى زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ أَسَدٍ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2764

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2765

[ 2597 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرنا أبو نصر الخفاف ثنا أحمد بن سلمه ثنا إسحاق بن إبراهيم قال قلت لأبي أسامة آحدثكم عبيد الله بن عمرو عن سعيد المقبري عن أبي هريرة قال دخل رجل المسجد ورسول الله صلى الله عليه وسلم جالس في ناحيه المسجد فصلى ثم جاء فسلم عليه فقال وعليك السلام ارجع فصل فإنك لم تصل فرجع فصلى ثم جاء فسلم عليه فقال له مثل ذلك فقال له في الثالثة فعلمني يا رسول الله قال إذا قمت إلى الصلاة فأسبغ الوضوء واستقبل القبلة وكبر ثم اقرأ ما تيسر من القرآن ثم اركع حتى تطمئن راكعا ثم ارفع رأسك حتى تعتدل قائما ثم اسجد حتى تطمئن ساجدا ثم ارفع حتى تطمئن قاعدا ثم اسجد حتى تظمئن ساجدا ثم أقعد حتى تطمئن قاعدا ثم افعل كذلك في كل ركعة وسجدة فأقر به أبو أسامة وقال نعم كذا قال إسحاق بن إبراهيم الحنظلي عن أبي أسامة روايته كذلك من وجه آخر عن أبي أسامة ومن وجه آخر عن بن نمير

ابو ہریرہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا اور رسول اللہﷺ مسجد کے ایک کونے میں تشریف فرما تھے ۔ اس آدمی نے نماز ادا کی پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر سلام عرض کیا تو آپﷺ نے فرمایا: وعلیک السلام اور جا نماز پڑھ کیوں کہ تو نے نماز نہیں پڑھی ۔ وہ پلٹا اور دوبارہ نماز پڑھی۔ پھر آکر رسول اللہﷺ کو سلام کیا آپ نے پھر اسی طرح کہا ۔ جب تیسری بار رسول اللہﷺ نے اسے یہی بات کہی تو اس نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ! مجھے سکھا دیجیے آپ نے فرمایا: جب تو نماز کے لیے کھڑا ہو تو اچھی طرح وضو کر پھر قبلہ رخ ہو کر تکبیر کہہ پھر قرآن سے جو تجھے آسان لگے پڑھ پھر انتہائی اطمینان سے رکوع کر پھر رکوع سے سر اٹھا حتیٰ کہ تو سیدھا کھڑا ہو جائے پھر سجدہ کر پھر سجدے سے اٹھ کر سیدھا بیٹھ جا پھر نہایت اطمینان کے ساتھ دوسرا سجدہ کر ۔ پھر نہایت اطمینان کے ساتھ سیدھا بیٹھ جا۔ پھر اسی طرح ہر رکعت میں کر ۔ ابو اسامہ نے ذکر کیا ہے کہ اس نے کہا ! جی بہتر۔

إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← أبو نصر الخفاف ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2765

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2766

والصحیح روایۃ عبید اللہ بن سعید أبی قدامۃ ویوسف بن موسی عن أبی أسامۃ: ثم اسجد حتی تطمئن ساجدا، ثم ارفع حتی نستوی وتطمئن جالسا، ثم اسجد حتی تطمئن ساجدا، ثم ارفع حتی تستوی قائما، ثم افعل ذلک فی صلاتک کلھا۔ أخبرناہ أبو عبداللہ الحافظ حدثنا محمد بن صالح ھانء حدثنا الحسین بن محمد بن زیاد حدثنا عبید اللہ بن سعید حدثنا أبو أسامۃ۔

2766 – ابو اسامہ سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا: پھر اطمینان کے ساتھ سجدہ کر پھر سجدے سے سر اٹھا کر اطمینان سے بیٹھ پھر اطمینان سے دوسرا سجدہ کر پھر سجدے سے سر اٹھا کر سیدھا کھڑا ہو جا ۔ اسی طرح اپنی نماز مکمل کر۔

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2766

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2767

[ 2598 ] وأخبرنا أبو عبد الله قال وأخبرني أبو أحمد الحافظ ثنا محمد بن إسحاق الثقفي ثنا يوسف بن موسى ثنا أبو أسامة حماد بن أسامة ثنا عبيد الله بن عمر فذكره بنحوه وقال في آخره ثم ارفع رأسك حتى تستوى قائما رواه البخاري في الصحيح عن إسحاق بن منصور عن أبي أسامة عن لفظ حديث يوسف بن موسى ورواه مسلم عن أبي بكر بن أبي شيبه عن أبي أسامة وابن نمير إلا أنه أحاله على رواية يحيى القطان ولم يسق المتن ولم يذكر في رواية يحيى السجود الثاني ولا ما بعده من القعود والقيام والقيام أشبه بما سبق الخبر لأجله من عدا الأركان دون السنن والله أعلم

2767 – ایک دوسری سند سے اسی جیسی روایت منقول ہے ۔ اس کے آخر میں ہے کہ آپ نے فرمایا: پھر دسرے سجدے سے سر اٹھا کر سیدھا بیٹھ جا۔ امام بخاری نے اپنی صحیح میں بھی یہ روایت ذکر کی ہے ؟ یحییٰ کی روایت میں دوسرے سجدے کا ذکر نہیں اور نہ ہی دوسرے سجدے کے بعد جلسہ استرا حت کا ذکر ہے اور نہ قیام کا ذکر کیا ہے ۔ اور قیام زیادہ مشابہ ہے ۔ کیوں کہ ارکان کو شمار کیا جا رہا ہے نہ کہ سنن کو ۔

أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ ← لفظ حديث يوسف بن موسى ورواه مسلم ← أَبِي أُسَامَةَ ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ← في آخره ثم ارفع رأسك حتى تستوى قائما رواه البخاري في الصحيح ← عبيد الله بن عمر فذكره بنحوه ← أَبُو أُسَامَةَ حَمَّادُ بْنُ أُسَامَةَ، ← يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الثَّقَفِيُّ ← أَبُو أَحْمَدَ الْحَافِظُ ← أَبُو عَبْد اللَّهِ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2767

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2768

[ 2599 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أخبرنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عبيد بن شريك ثنا يحيى ثنا الليث عن عقيل عن بن شهاب أنه قال حدثني أبو بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام أنه سمع أبا هريرة رضى الله تعالى عنه يقول كان رسول الله صلى الله عليه وسلم إذا قام إلى الصلاة يكبر حين يقوم ثم يكبر حين يركع ثم يقول سمع الله لمن حمده حين يرفع صلبه من الركعة ثم يقول وهو قائم ربنا ولك الحمد ثم يكبر حين يهوى ساجدا ثم يكبر حين يرفع رأسه ثم يكبر حين يسجد ثم يكبر حين يرفع رأسه ثم يفعل ذلك في الصلاة كلها حتى يقضيها ويكبر حين يقوم من الثنتين بعد الجلوس رواه البخاري في الصحيح عن يحيى بن بكير وأخرجه مسلم من حديث بن جريج وعقيل عن الزهري

2768 - ابو بکر بن عبدالرحمٰن بن حارث بن ہشام فرماتے ہیں کہ انہوں نے سیدنا ابو ہریرہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ رسول اللہﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو تکبیر کہتے پھر رکوع کے وقت تکبیر کہتے پھر رکوع سے اٹھتے ہوئے کہتے پھر جب سیدھے کھڑے ہو جاتے تو کہتے پھر سجدے کے لیے جھکتے وقت تکبیر کہتے پھر سجدے سے سر اٹھاتے وقت بھی اللہ اکبر کہتے ۔ پھر دوسرا سجدہ کرتے وقت بھی تکبیر کہتے پھر دوسرے سجدے سے سر اٹھاتے وقت بھی تکبیرکہتے۔ مکمل نماز اس طرح ادا کرتے ۔ اسی طرح دو رکعتوں کے بعد تشہد سے اٹھتے وقت بھی اللہ اکبر کہتے ۔

بن شِهَابٍ ← عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2768

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2769

[ 2600 ] أخبرنا أبو علي الروذباري أخبرنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا زهير بن حرب ثنا جرير عن عطاء بن السائب عن سالم البراد قال أتينا عقبة بن عمرو الأنصاري أبا مسعود فقلنا له حدثنا عن صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم فقام بين أيدينا في مسجد فكبر فلما ركع وضع يديه على ركبتيه وجعل أصابعه أسفل من ذلك وجافي بين مرفقيه حتى استقر كل شيء منه ثم قال سمع الله لمن حمده فقام حتى استقر كل شيء منه ثم كبر وسجد فوضع كفيه على الأرض ثم جافي بمرفقيه على جنبيه حتى استقر كل شيء منه ثم رفع رأسه فجلس حتى استقر كل شيء منه ففعل مثل ذلك أيضا ثم صلى أربع ركعات مثل هذه الركعة يصلي صلاته ثم قال هكذا رأينا رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي

2769 – سالم برا د سے روایت ہے کہ ہم ابو مسعود عقبہ ب عمرو انصاری کے پاس آئے اور عرض کیا کہ ہمیں رسول اللہﷺ کی نماز کے طریقہ بیان کریں۔ وہ ہمارے سامنے مسجد میں کھڑے ہوئے انہوں نے تکبیر کہی پھر جب رکوع کیا تو اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پر اور اپنی انگلیوں کو ان سے تھوڑا نیچے رکھا اور دونوں کہنیوں کے درمیان وقفہ رکھا حتیٰ کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا ۔ پھر کہا: پھر کھڑے ہوئے حتیٰ کہ ہر عضو اپنی اپنی جگہ ٹھہر گیا۔ پھر تکبیر کہی اور سجدہ کیا اور اپنی ہتھیلیوں کو زمین پر رکھا اور کہنیوں کو اپنے پہلوؤ سے دور رکھا حتیٰ کہ ہر عضو اپنی جگہ ٹھہر گیا پھر انہوں نے اپنا سر اٹھایا اور بیٹھ گئے حتیٰ کہ ہر عضو اپنی جگہ برابر ہو گیا۔

أَتَيْنَا عُقْبَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَنْصَارِيَّ أَبَا مَسْعُودٍ فَقُلْنَا لَهُ ← سَالِمٍ الْبَرَّادِ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← جَرِيرٌ ← زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2769

Sahih

سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2770

[ 2601 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أخبرنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عبيد بن شريك البزار ثنا يحيى بن بكير ثنا الليث عن يزيد بن أبي حبيب عن محمد بن عمرو بن حلحلة عن محمد بن عمرو بن عطاء أنه كان جالسا مع نفر من أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم قال فذكرنا صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال أبو حميد الساعدي أنا كنت أحفظكم لصلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم رأيته إذا كبر جعل يديه حذو منكبيه وإذا ركع أمكن يديه من ركبتيه ثم هصر ظهره فإذا رفع رأسه استوى حتى يعود كل فقار مكانه وإذا سجد وضع يديه غير مفترش ولا قابضهما واستقبل بأطراف أصابع رجليه وإذا جلس في الركعتين قدم رجليه ثم جلس على رجله اليسرى وإذا جلس في الركعة الآخرة قدم رجله اليسرى وجلس على مقعدته رواه البخاري في الصحيح

محمد بن عمرو بن عطا سے روایت ہے کہ وہ رسول اللہﷺ کے صحابہ کی جماعت میں بیٹھے تھے کہ رسول اللہﷺ کی نماز کا ذکر شروع ہو گیا۔ ابو حمید ساعدی کہنے لگے: میں تم سب سے زیادہ رسول اللہﷺ کی نماز کو یاد رکھنے والا ہوں میں نے آپ کو دیکھا آپﷺ جب تکبیر کہتے تو اپنے ہاتھوں کو اپنے کندھوں کے برابر تک اٹھاتے اور جبرکوع کرتے تو اپنے ہاتھوں کو اپنے گھٹنوں پر نکا دیتے اور اپنی کمر کو جھکا لیتے ۔ پھر جب رکوع سے اپنا سر مبارک اٹھاتے تو سیدھے کھرے ہو جاتے حتیٰ کہ ہر جوڑا اپنی جگہ پر پہنچ جاتا اور جب سجدہ کرتے تو اپنے ہاتھوں کو مین پر رکھتے نہ زیادہ پھیلائے ہوئے ہوتے اور نہ ہی ملائے ہوئے ہوتے اور اپنے پاؤں کی انگلیوں کے کنارے قبلہ رخ رکھتے اور جب دور کعتوں کے بعد بیٹھتے تو اپنی ٹانگوں کو بچھا لیتے ۔

مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ الْبَزَّارُ، ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2770

Sahih

chevron_left Previous
1…414243…78
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead