سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2615
[ 2447 ] أخبرنا أبو القاسم التاجر بالري أخبرنا أبو حاتم محمد بن عيسى أخبرنا إسحاق عن عبد الرزاق عن بن جريح عن إسماعيل بن أمية عن سعيد بن أبي سعيد أنه سمع أبو هريرة وهو إمام الناس في الصلاة يقول سمع الله لمن حمده اللهم ربنا لك الحمد الله أكبر يرفع بذلك صوته ونتابعه معا
2615 – سعید بن ابی سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے ابو ہریرہ سے جماعت کواتے ہوئے سنا کہ آپ ﷺ نے اللہ نے اس کی سن لی جس نے اس کی تعریف کی ۔ اے اللہ! اے ہمارے رب ! تیرے لیے ہی تعریف ہے ۔ پھر اللہ اکبر کہا۔ آپﷺ کلمات اونچی آواز میں کہتے اور ہم بھی آپ کی اتباع میں کہتے ۔
أبو هريرة وهو إمام الناس في الصلاة ← سعيد بن أبي سعيد أنه ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، ← بن جريح ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ ← أبو حاتم محمد بن عيسى ← أبو القاسم التاجر بالري
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2615
