سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2543
[ 2376 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أخبرنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا عباس بن الفضل الأسفاطي ثنا أبو الوليد ثنا شعبة عن أبي يعفور قال سمعت مصعب بن سعد يقول صليت إلى جنب أبي فطبقت بين كفي ثم وضعتهما بين فخدى فنهاني أبي عن ذلك وقال كنا نفعل هذا فنهينا عنه وأمرنا أن نضع أيدينا على الركب رواه البخاري في الصحيح عن أبي الوليد
ابو یعفو ر سے روایت ہے کہ میں نے مصعب بن سعد کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ میں نے اپنےو الد کے پاس نماز ادا کی تو میں نے اپنی ہتھیلیوں کو ملا کر اپنی رانوں کے درمیان رکھ دیا ۔ میرے والد نے مجھے اس سے روکا اور فرمایا کہہم بھی پہلے اس طرح رتے تھے بعد میں ہمیں روک دیا گیا اور ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم اپنے ہاتھ گھٹنوں پر رکھیں۔
ذَلِكَ ← ضعتهما بين فخدى فنهاني أبي ← صَلَّيْتُ إِلَی جَنْبِ أَبِي فَطَبَّقْتُ بَيْنَ کَفَّيَّ ثُمَّ ← مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← اَبِیْ یَعْفُورٍ، ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← عَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2543
