سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 2495
[ 2325 ] وأما حديث عبد الأعلى فأخبرنا أبو بكر بن الحسن المقري أخبرنا الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا محمد بن أبي بكر ثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن أبي سلمة وأبي بكر بن عبد الرحمن أنهما صليا خلف أبي هريرة فلما ركع كبر فلما رفع رأسه قال سمع الله لمن حمده ربنا ولك الحمد ثم سجد وكبر ثم رفع وكبر ثم كبر حين قام من الركعتين ثم قال ما زالت هذه صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم حتى فارق الدنيا
2495- ابو سلمہ اور ابو بکر بن عبدالرحمٰن سے رویت ہے کہ ہم نے حضرت ابو ہریرہ کے پیچھے نماز پڑھی ۔ جب انہوں نے رکوع کیا تو تکبیر کہی اور جب رکوع سے سر اٹھایا تو کہا پھر سجدہ کیا اور اللہ اکبر کہا پھر سجدے سے سر اٹھایا تو بھی تکبیر کہی پھر دو رکعتوں سے اٹھتے وقت بھی تکبیر کہی ۔ پھر فرمایا: رسول اللہﷺ کی نماز اسی طرح رہی حتیٰ کہ آپﷺ دنیا سے رخصت ہو گئے ۔
اَبِیْ سَلَمَۃَ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أبو بكر بن الحسن المقري ← وأما حديث عبد الأعلى
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 2495
