سنن الکبری البھیقی · كتاب الجنائز ‹ جماع أبواب المشي بالجنازة · حديث 6892
[ 6683 ] أخبرنا أبو بكر بن الحسن وأبو زكريا بن أبي إسحاق قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر ثنا بن وهب أخبرني عمرو بن الحارث أن عبد الرحمن بن القاسم تحدث أن القاسم كان يمشي بين يدي الجنازة ويجلس قبل أن توضع ولا يقوم لها وكان يخبر عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم أنها قالت كان أهل الجاهلية يقومون لها إذا رأوها ويقولون في أهلك ما أنت في أهلك ما أنت
6892 – عبدالرحمٰن بن ابو القاسم فرماتے ہیں کہ ابو القاسم جنازے کے آگے چلا کرتے تھے او اس کے رکھنے سے پہلے بیتھ جاتے تھے اور اس کے لیے کھڑے نہیں ہوئے تھے اور وہ نبی کریم ﷺ کی بیوی سیدہ عائشہ سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ فرمایا کرتی تھیں کہ دور جاہلیت میں لوگ اس کے لیے کھڑے ہوا کرتے تھے ۔
عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← بن وَهْبٍ ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← أبو بكر بن الحسن
Hadith 6892
