سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب فضل الجماعة والعذر بتركها · حديث 5000
[ 4780 ] أخبرنا أبو الحسن بن الفضل القطان ببغداد أخبرنا عبد الله بن جعفر بن درستويه ثنا يعقوب بن سفيان ثنا أبو زيد سعيد بن الربيع وحجاج بن المنهال قالا ثنا شعبة قال أخبرني ح وأخبرنا أبو بكر بن فورك أخبرنا عبد الله بن جعفر بن أحمد ثنا يونس بن حبيب ثنا أبو داود ثنا شعبة ثنا أبو إسحاق قال سمعت عبد الله بن أبي بصير يحدث عن أبي بن كعب قال صلى بنا رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة الصبح فقال أشاهد فلان قالوا لا قال أشاهد فلان قالوا لا قال إن هاتين الصلاتين يعني العشاء والصبح من أثقل الصلاة على المنافقين ولو يعلمون ما فيهما لأتوهما ولو حبوا والصف الأول على مثل صف الملائكة ولو تعلمون فضيلته لابتدرتموه وصلاة الرجل مع الرجل أزكى من صلاته وحده وصلاته مع الرجلين أزكى من صلاته مع الرجل وما كثر فهو أحب إلى الله عز وجل هكذا رواه جماعة عن شعبة وكذلك رواه سفيان الثوري وإبراهيم بن طهمان وإسرائيل بن يونس وجماعة عن أبي إسحاق ورواه زهير بن معاوية عن أبي إسحاق عن عبد الله بن أبي بصير عن أبيه عن أبي
5000 - ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے صبح کی نماز پڑھائی پھر فرمایا: کیا فلاں ہے ؟ لوگوں نے کہا: نہیں ۔، پھر پوچھا: کیا فلاں ہے ؟ انہو ں نے جواب دیا: نہیں۔ آپﷺ نے فرمایا: یہ دو نمازیں یعنی عشا اور صبح منافقین پر بہت بھاری ہیں۔ اگر وہ جان لیںکہ ان کے پڑھنے میں کیا ثواب ہے تو وہ ضرور آئیں اگر چہ ان کو گھٹنوں کے بل گھسیٹ کر آنا پڑے ۔ پہلےصف فرشتوں کیصف کیطرحہے ۔ اگر تم ان کی فضیلت کو جانتے تو تم ان کی طرف جلدی کرتے ۔ ایک آدمی کا دوسرے کے ساتھ ملکر نماز پڑھنازیادہ فضیلت رکھتا ہے اکیلے آدمی کی نماز سے اور دو آدمیوں کے ساتھ مل کر نماز پڑھنا زیادہ بہتر ہے ایک آدمی کے ساتھ نماز پڑھنے سے اور جتنے زیادہ ہوں گے وہ اللہ کو زیادہ محبوب ہوں گے ۔
لَا۔ ← اَشَاھِدٌ فُلَانٌ؟ ← لَا۔ ← اَشَاھِدٌ فُلَانٌ؟ ← صلى بنا رسول الله صلاة الصبح ← أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَصِيرٍ ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَحْمَدَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ ← شُعْبَةُ، ← أبو زيد سعيد بن الربيع وحجاج بن المنهال ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ ← أبو الحسن بن الفضل القطان
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it · Hadith 5000
