سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب لبس المصلى · حديث 3299
[ 3116 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو سعيد بن أبي عمرو قال ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا السري بن يحيى ثنا أحمد بن يونس ثنا عاصم بن محمد حدثني واقد بن محمد عن محمد بن المنكدر قال صلى جابر في أزار قد عقده من قبل قفاه وثيابه موضوعة على المشجب فقال له قائل أتصلي في ثوب واحد قال أما أني إنما صنعت ذلك ليراني أحمق مثلك وأينا كان له ثوبان في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم رواه البخاري في الصحيح عن أحمد بن يونس
محمد بن منکدر سے روایت ہے کہ جابر نے تہبند کو انہوں نے اپنی گدی پر رکھ کر گرہ لگا دی اور ان کے کپڑے کھونتی پر لٹکے ہوئے تھے ۔ کسی نے کہا: کیا آپ ایک کپرے میں نماز ادا کرتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا: سنو میں نے یہ کام اس لیے کیا تاکہ تمہاری طرح کے بے وقوف مجھے دیکھ لیں۔
مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← واقد بن محمد ← عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← السَّرِيِّ بْنِ يَحْيَی ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with chapel doors · Hadith 3299
