سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صفة الصلاة · حديث 3047
[ 2869 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر بن عبد الله أخبرنا الحسن بن سفيان ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا غندر عن بن جريج أخبرني عمر بن عطاء بن أبي الخوار أن نافع بن جبير أرسله إلى السائب بن أخت نمر يسأله عن شيء رآه منه معاوية في الصلاة فقال نعم صليت معه الجمعة في المقصورة فلما سلم الإمام قمت في مقامي فصليت فلما دخل أرسل إلي فقال لا تعد لما فعلت إذا صليت الجمعة فلا تصلها بصلاة حتى تتكلم أو تخرج فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمرنا بذلك أن لا نوصل صلاة حتى نتكلم أو نخرج رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة بهذا اللفظ ورواه عبد الرزاق عن بن جريج بمعناه وقال في آخره فإن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمر بذلك وقال لا توصل صلاة بصلاة حتى تخرج أو تتكلم
3047 – عمر بن عطا بن ابی خوار بیان کرتے ہیں کہ نافع بن جبیر نے انہیں سائب بن اخت نمر کی طرف بھیجا ک کہ وہ ان سے اس چیز کے بارے میں پوچھیں جو انہوں نے دوران نماز معاویہ میں دیکھی۔ انہوں نے فرمایا: جی ہاں ! میں نے ان کے ساتھ مقصورہ کے مقام پر جمعہ کی نماز ادا کی جب امام نے سلام پھیرا تو میں نے اپنی جگہ کھڑے ہو کر نماز ادا کی ۔ جب وہ تشریف لائے تو میری طرف پیغام بھیجا اور فرمایا: یہ جو تم نے کیا ہے دوبارہ مت کرنا ۔ جب تم جمعہ کی نماز پرھو تو اس کے ساتھ اس وقت کوئی نماز نہ ملاؤ حتیٰ کہ تم بات کر لو یا جگہ تبدیل کر لو۔ اس لیے کہ رسول اللہﷺ نے ہمیں کا حکم دیا ہے کہ ہم فرض نماز کے بعد نفل نماز اس وقت تک نہ پڑھیں جب تک کہ کوئی بات کر لیں یا اس جگہ کو چھوڑ دیں۔
عُمَرَ بْنِ عَطَاءِ بْنِ أَبِي الْخُوار ← بن جُرَيْجٍ ← غُنْدَرٌ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors recipe prayer · Hadith 3047
