سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صلاة التطوع وقيام شهر رمضان · حديث 4529
أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ وأبو سعید بن أبی عمرو قال حدثنا أبو العباس : محمد بن یعقوب حدثنا أسید بن عاصم حدثنا الحسین بن حفص عن سفیان حدثنا أبو اسحاق عن الأسود قال : سألت عائشۃ رضی اللہ عنھا متی توترین؟ قالت : بین الأذان والاقامۃ۔ وما یؤذنون حتی یصبحوا۔ (ق): وما یؤذنون حتی یصبحوا۔ أظنہ من قول الأسود أو أبی اسحاق وفیہ نظر فقد روینا أن الأذان الأول بالحجاز کان قبل الصبح، وکان عائشۃ رضی اللہ عنھا کانت تصلی قبل طلوع الفجر ، أو أراد بہ الأذان الثانی، وعلی ذلک تدل روایۃ اسماعیل بن أبی خالد عن أبی اسحاق قال : کانت عائشۃ رضی اللہ عنھا توترفیما بین التثویب والاقامۃ ، فیرجع مذھبھا فی ذلک ما روینا عن علی وعبد اللہ رضی اللہ عنھما، واللہ أعلم۔
4529 - اسود کہتے ہیں: میں نےحضرت عائشہ سے سوال کیا کہ آپ وتر پڑھتی ہیں؟ فرمانے گلیں : اذان اور اقامت کے درمیان مؤذن اذان نہیں دیتے تھے یہاں تککہ وہ صبح کر دیتے ۔ راوی کہتے ہیں: میرا گمان ہے کہ یہ قول اسود کا ہے یا ابو اسحاق کا اور اس میں نظر ہے ۔ حجاز میں پہلی اذان طلوع فجر سے پہلے ہوتی تھی حضرت عائشہ طلوع فجر سے پہلے نما زپڑھتی تھیں یا اس نے دوسری اذان مراد لی ہے ۔ ابو سعد کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ اذان اور اقامت کے درمیان وتر پڑھا کرتیں تھیں۔ لیکن راجع مذہب حضرت علی اور اب ومسعود کا ہے ۔
الْأَسْوَدِ، ← اَبُوْ اِسْحَاقِ ← سُفْيَانَ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ ← أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبداللہ الحافظ وأبو سعید بن أبی عمرو
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan · Hadith 4529
