سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صلاة التطوع وقيام شهر رمضان · حديث 4841
[ 4619 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو جعفر محمد بن صالح بن هانئ ثنا الحسين بن محمد بن زياد ثنا محمد بن عباد المكي ثنا يحيى بن سليم عن عبيد الله عن نافع عن بن عمر أن النبي صلى الله عليه وسلم قال لأبي بكر رضى الله تعالى عنه متى توتر قال أوتر ثم أنام قال بالحزم أخذت وسأل عمر فقال متى توتر قال أنام ثم أقوم من الليل فأوتر قال فعل القوي فعلت
4841 – نافع ابن عمر سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ابو بکر سے کہا: کب وتر پڑھتے ہو ؟ انہوں نے کہا: وتر پڑھ کر سو جاتا ہوں آپﷺ نے فرمایا: تو نے احتیاط کو اختیار کیا ہے اور حضرت عمر سے سوال کیا : تم کب وتر پڑھتے ہو ؟ تو انہوں نے کہا: میں سونے کے بعد کھڑا ہوتا ہوں پھ روتر پڑھتا ہوں۔ آپﷺ نے فرمایا: مضبوط لوگوں والا آپ نے کام کیا ہے ۔
بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← عُبَيْدِ اللَّهِ ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ الْمَكِّيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ← أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan · Hadith 4841
