سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صلاة التطوع وقيام شهر رمضان · حديث 4805
[ 4583 ] أخبرنا أبو الحسن علي بن أحمد بن عبدان أخبرنا أحمد بن عبيد الصفار ثنا إسماعيل بن إسحاق القاضي ثنا سليمان بن حرب ثنا شعبة عن الحكم قال سمعت سعيد بن جبير عن بن عباس قال بت في بيت خالتي ميمونة فصلى النبي صلى الله عليه وسلم العشاء ثم جاء فصلى أربع ركعات ثم نام ثم قام قال فجئت فقمت عن يساره فحولني عن يمينه فصلى خمس ركعات ثم صلى ركعتين ثم نام حتى سمعت غطيطه أو قال خطيطه ثم خرج إلى الصلاة رواه البخاري في الصحيح عن سليمان بن حرب
4805 – سعید بن جبیر ابن عباس سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی خالہ میمونہ کے گھر رات گزاری ۔ نبی ﷺ نےعشا کی نماز پڑھی اس کے بعد چار رکعات ادا کیں۔ پھر سو گئے پھ رکھڑے ہوئے ۔ ابن عباس فرماتے ہیں کہ میں آپﷺ کی بائیں جانب کھڑا ہو گیا۔آپﷺ نے مجھے اپنے دائیں جانب کر لیا اور پانچ رکعات پڑھیں پھر دو رکعت نماز ادا کی پھر سو گئے حتیٰ کہ میں نے آپﷺ کے خزانوں کی آواز سنی پھر آپ ﷺ نماز کی طرف چلے گئے ۔
بْنِ عَبَّاسٍ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ الصَّفَّارُ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan · Hadith 4805
