سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب صلاة التطوع وقيام شهر رمضان · حديث 4553
[ 4330 ] آخر عن يحيى عن أبيه عن جده أنه جاء والنبي صلى الله عليه وسلم يصلي صلاة الفجر فصلى معه فلما سلم قام فصلى ركعتين الفجر فقال النبي صلى الله عليه وسلم ما هاتان الركعتان فقال لم أكن صليتهما قبل الفجر فسكت ولم يقل شيئا أخبرناه أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الربيع بن سليمان ثنا أسد بن موسى ثنا الليث عن سعد عن يحيى بن سعيد فذكره
4553 – یحییٰ اپنے والد سے اور اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ وہ آئے اور نبی ﷺفجر کی نما زپڑھا رہے تھے انہوں نے آپﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ۔جب آپﷺ نے سلام پھیرا تو وہ کھرے ہوئے اور فجر کی دو رکعتیں پڑھیں ۔ نبیﷺ نے فرمایا: یہد و رکعتیں کسیی ہیں؟ تو انہوں نے کہا: میں نے فجر سے پہلے نہیں پڑھی تھیں۔ آپق خاموش ہوگئے او ر کچھ نہیں فرمایا۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← يَحْيَى ← آخَرَ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan · Hadith 4553
