سنن الکبری البھیقی · كتاب الجنائز ‹ جماع أبواب البكاء على الميت · حديث 7209
[ 7001 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو النضر الفقيه ثنا صالح بن محمد ثنا يحيى بن أيوب المقابري ثنا إسماعيل بن جعفر أخبرني العلاء عن أبيه عن أبي هريرة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أتى المقبرة فقال السلام عليكم دار قوم مؤمنين وإنا إن شاء الله بكم لاحقون وددت أنا قد رأينا إخواننا قالوا أو لسنا إخوانك يا رسول الله قال بل أنتم أصحابي وإخواني الذين لم يأتوا بعد قالوا كيف تعرف من لم يأت بعد من أمتك يا رسول الله قال أرأيت لو أن رجلا له خيل غر محجلون بين ظهري خيل دهم بهم ألا يعرف خيله قالوا بلى يا رسول الله قال فإنهم يأتون غرا محجلين من الوضوء وأنا فرطهم على الحوض ألا ليذادن رجال عن حوضي كما يذاد البعير الضال أناديهم ألا هلم فيقال إنهم قد بدلوا بعدك فأقول سحقا سحقا رواه مسلم في الصحيح عن يحيى بن أيوب وغيره
ابو ہریرۃ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ قبرستان آئےاور فرمایا: اے مومنین کے گھر والو! تم پر سلامتی ہو اگر اللہ نے چاہا تو بے شک ہم تمہیں ملنے والے ہیں میں چاہتا ہوں کہ ہم اپنے بھائیوں کو دیکھیں۔ لوگوں نے کہا: کیا ہم آپ کے بھائی نہیں ہی تو آپﷺ نے فرمایا: بلکہ تم میرے ساتھی وہ اور میرے بھائی وہ ہیں جو بعد میں آئیں گے انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! جو آپ کی امت میں سے بعد میں آئیں گے آپ انہیں کیسے پہنچانیں گے ؟ تو آپﷺ نے فرمایا: تیرا کیا خیال ہے کہ اگر کسی شخص کے سفید ماتھے اور پنڈلیہوں والے گھورے کالے سیاہ گھوڑوں کے درمیان ہوں تو کیا وہ اپنے گھورے کو پہچان لے گا؟ انہوں نے کہپا: کیاں نہیں اے اللہ کے رسول ! آپﷺ نے فرمایا: میریامت کے لوگ بھی وضو کی وجہ سے روش چہرے اور ہاتھوں والے ہوں گے اور میں حوض ر انکا پیش روہوں گا خبر دار میرے حوض سے لوگوں کو ہٹایا جائے گا جیسے بھٹکے ہوئے اونٹ کو ہٹایا جاتا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْعَلَاءِ ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ جَعْفَرٍ ← یَحْیَی بْنُ اَیُّوْبَ الْمَقَابِرِیُّ ← صالح بن محمدٍ، ← أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Hadith 7209
