سنن الکبری البھیقی · كتاب الجنائز ‹ جماع أبواب وقت الصلاة على الجنائز · حديث 6921
[ 6712 ] أخبرنا أبو زكريا بن أبي إسحاق ثنا أبو عبد الله بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب أنبأ جعفر بن عون أنبأ بن جريج عن سليمان بن موسى أن واثلة بن الأسقع في الطاعون كان بالشام مات فيه بشر كثير فكان يصلي على جنائز الرجال والنساء جميعا الرجال مما يليه والنساء مما يلي القبلة ويجعل رؤوسهن إلى ركبتي الرجال
6921 – سلیمان بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ جب طاعون کی وبا پھیلی تو واثل بن اسقع شام میں تھے اور وہاں بہت سے لوگ فوت ہوئے تو وہ مردوں اور عورتوں کی اکٹھی نماز جنازہ پڑھاتے ۔ مروان کے قریب ہوتے اور عورتیں قبلے کے قریب اور ان عورتوں کے سروں کو مردوں کے گھٹنوں کے برابر کرتے ۔
محمد بن عبد الوهاب أنبأ جعفر بن عون أنبأ بن جريج ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ
Hadith 6921
