سنن الکبری البھیقی · كتاب الجنائز ‹ باب · حديث 6549
[ 6341 ] أخبرنا أحمد بن الحسن القاضي ويحيى بن إبراهيم بن محمد بن يحيى المزكي قالا ثنا أبو العباس هو الأصم ثنا بحر هو بن نصر ثنا بن وهب حدثني أبو صخر حميد بن زياد أن سعيد المقبري حدثه قال سمعت أبا هريرة يقول قال الله عز وجل أبتلي عبدي المؤمن فإذا لم يشك إلى عواده ذلك حللت عنه عقدي وأبدلته دما خيرا من دمه ولحما خيرا من لحمه ثم قلت له ايتنف العمل
6549 – حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : میں اپنے مومن بندے کو آزماتا ہوں جب وہ اپنی خلاصی کی شکایت نہیں کرتا تو میں اس کی گرہ کھول دیتا ہوں اور اس کے خؤن کو اچھے خون میں بدل دیتا ہوں اور اس کے گوشت کو اچھے گوشت میں پر میں اسے کہتا ہوں اب خوب اعمال کر۔
أَبَا هُرَيْرَةَ ← أبو صخر حميد بن زياد أن سعيد المقبري ← بن وَهْبٍ ← بحر هو بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ← أحمد بن الحسن القاضي ويحيى بن إبراهيم بن محمد بن يحيى المزكي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The funeral book › ۔۔ · Hadith 6549
