سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب ما يجوز من العمل في الصلاة · حديث 3410
[ 3225 ] أخبرنا أبو علي الروذباري أخبرنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا موسى بن إسماعيل ثنا أبان عن عاصم عن أبي وائل عن عبد الله قال كنا نسلم في الصلاة ونأمر بحاجتنا فقدمت على رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يصلي فسلمت عليه فلم يرد علي السلام فأخذني ما قدم وما حدث فلما قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم الصلاة قال إن الله يحدث من أمره ما يشاء وإن الله قد أحدث أن لا تكلموا في الصلاة فرد علي السلام
سیدنا عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کہ ہم نماز میں سلام اور ضرورت کی بات کر لیا کرتے تھے ۔ میں رسول اللہﷺ کے پاس حاضر ہوا آپ نماز پڑھر ہے تھے ۔ میں نے آپ سلام کیا تو آپﷺ نے مجھے سلام کا جواب نہ دیا ۔ مجھے نئی اور پرانی باتوں کی فکر لاحق ہوئی ۔ جب رسول اللہﷺ نے نماز مکمل کر لی تو فرمایا: اللہ تعالیٰ جب چاہتا ہے نیا حکم نازل فرما دیتا ہے ۔ اب اللہ تعالیٰ کا حکم یہ ہے کہ تم نماز میں باتیں نہ کیا کرو ۔ پھر آپ نے میرے سلام کا جواب دیا۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← عَاصِمٍ، ← أَبَانُ، ← مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors of what is permissible from work in prayer · Hadith 3410
