سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب فضل الجماعة والعذر بتركها · حديث 4973
[ 4753 ] أخبرنا أبو علي الروذباري أخبرنا أبو بكر بن داسة ثنا أبو داود ثنا أبو توبة عن الهيثم بن حميد عن يحيى بن الحارث عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبي أمامة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال من خرج من بيته متطهرا إلى صلاة مكتوبة فأجره كأجر الحاج المحرم ومن خرج إلى تسبيح الضحى لا ينصبه إلا إياه فأجره كأجر المعتمر وصلاة على أثر صلاة لا لغو بينهما كتاب في عليين
4973 - ابو امامہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو بندہ فرض نماز کے لیے گھر سے وضو کر کے جاتاہے تو اس کا اجر ایسے ہے جیسے احرام باندھ کر حج کرنے والے کا اجر اور جو بندہ چاشت کی نماز کےلیے نکلتا ہے تو اس کا اجر ایسے ہے جیسے عمرہ کرنےوالے کا اجر ہوتا ہے ایک نماز کے بعد دوسری نماز جن کے درمیا ن فضول بات نہ ہو علین میں لکھ دی جاتی ہے ۔
اَبِیْ اُمَامَۃَ، ← الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← يحيى بن الحارث ← الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ، ← أَبُو تَوْبَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it · Hadith 4973
