سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب فضل الجماعة والعذر بتركها · حديث 4949
[ 4728 ] وأخبرنا أبو الحسن بن الفضل القطان أخبرنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد بن زيد عن عاصم عن أبي رزين أن بن أم مكتوم سأل النبي صلى الله عليه وسلم الحديث ورواه أبو سنان عن عمرو بن مرة عن أبي رزين عن أبي هريرة
4948 – ابو رزین عمرو بن ام مکتوم سے نقل فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہﷺ کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اللہ کےر سول ! میں بیمار آدمی ہوں۔ میرا گھر دور ہے اور مجھے لانے والا کوئی نہیں جو پا بندی کر سکے ۔ کیا آپ مجھے اجازت دیتے ہیں کہ میں اپنے گھر میں نماز پڑھ لوں؟ آپﷺ نے فرمایا: کیا اذا ن سنتے ہو؟ میں نے کہا: جی ہاں آپﷺ نے فرمایا: میں تیرے لیے رخصت نہیں پاتا۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ رَزَینٍ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← أبي رزين أن بن أم مكتوم سأل النبي الحديث ورواه أبو سنان ← عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← وأخبرنا أبو الحسن بن الفضل القطان
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it · Hadith 4949
