سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب الصلاة بالنجاسة وموضع الصلاة من مسجد وغيره · حديث 4109
[ 3912 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ وأبو سعيد بن أبي عمرو قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا هارون بن سليمان ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا بكار بن يحيى عن جدته قالت دخلت على أم سلمة فسألتها امرأة من قريش فقالت أم سلمة قد كان يصيبنا الحيض على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم فتلبث إحدانا أيام حيضتها ثم تطهر فتنظر الثوب الذي كانت تبيت فيه فإن أصابه دم غسلناه وصلينا فيه وإن لم يكن أصابه شيء تركناه ولم يمنعنا ذلك أن نصلى فيه وأما المتمشطة فكانت إحدانا تكون ممتشطة فإذا إغتسلت لم تنقص ذلك ولكنها تحفن على رأسها ثلاث حفنات فإذا رأت البلل على أصول الشعر دلكته ثم أفاضت على سائر جسدها
بکار بن یحییٰ کی وادی فرماتی ہیں کہ میں ام سلمہ کے پاس آئی ایک قریشی عورت نے ام سلمہ سے سوال کیا تو آپ ﷺ نے جواب دیا : جب نبی ﷺ کے زمانے میں ہم میں سے کسی کو حض آتا تو وہ اپنے حیض کے ایم گزارتی جب حیض سے پاک ہو جاتی تو اپنے کپڑوں کو دیکھتی اگر خؤن لگا ہوتا تو دھو لیا کرتی اور نماز پرھ لیتی اور اگر خؤن کپڑوں میں موجود نہ ہوتا توہم کو کوئی چیز نہیں سے نہ روکتی تھی اور جب ہم غسل کرتیں تو اپنے بالوں کو نہی کھولتی تھیں ۔ صرف اپنے سر پر تین چلو ڈال لیتی ۔ جب بادلوں کی جکڑوں میں تری محسوس کرتےی وت اس کو مل لیتی پھر تمام جسم پر پانی بہا لیتی۔
دَخَلْتُ عَلَی أُمِّ سَلَمَةَ فَسَأَلَتْهَا امْرَأَةٌ مِنْ قُرَيْشٍ ← جَدَّتِہٖ ← بَكَّارِ بْنِ يَحْيَى، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو
Hadith 4109
