سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب الصلاة بالنجاسة وموضع الصلاة من مسجد وغيره · حديث 4313
[ 4112 ] أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو أخبرنا أبو عبد الله الصفار ثنا أحمد بن محمد البرتي القاضي ثنا عبد الوارث ثنا أبو معمر ثنا عبد الوارث ثنا عمر بن سليم قال قال أبو الوليد سألت بن عمر عما كان بدء هذه الحصباء التي في المسجد قال نعم مطرنا من الليل فخرجنا لصلاة الغداة فجعل الرجل يمر على البطحاء فيجعل في ثوبه من الحصباء فيصلي عليه قال فلما رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم ذاك قال ما أحسن هذا البساط فكان ذلك أول بدئه
ابو ولید کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر سے سوال کیا : مسجد میں کنکریوں کی ابتدا ء کیسے ہوئی ؟َ ا نہوں نے فرمایا: جکب ہم صبح کی نماز کے لیے نکلے تو ہر ایک اپنے کپڑے میں کنکریاں لے کر گیا اور نیچے بچھا کر نماز ادا کی ۔ جب نبیﷺ نے دیکھا تو فرمایا: یہ کتنا اچھا بچھونا ہے ۔ اس طرح مسجد میں کنکریوں کی ابتدا ہوئی ۔
عُمَرَ بْنُ سُلَيْمٍ ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← أَبُو مَعْمَرٍ، ← عَبْدُ الْوَارِثِ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبِرْتِيُّ الْقَاضِي، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere · Hadith 4313
