سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود السهو وسجود الشكر · حديث 3926
[ 3742 ] وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرنا دعلج بن أحمد ثنا أحمد بن علي الآبار ثنا أبو أحمد عبد الله بن بحر الخشاب ثنا الوليد بن مسلم عن الأوزاعي قال كان إسلام معاوية بن الحكم في آخر الأمر فلم يأمره النبي صلى الله عليه وسلم بإعادة الصلاة فمن تكلم في صلاة ساهيا أو جاهلا مضت صلاته ومن تكلم متعمدا استأنف الصلاة وقد أشار الشافعي رحمه الله لي أكثر ما حكيناه عن غيره في كتاب اختلاف الأحاديث وفيما روينا عن غيره تأكيد لقوله قال الشافعي رحمه الله قال قائل أف ذو اليدين الذي رويتم عن المقتول ببدر قلت لا عمران يسميه الخرباق ويقول قصير اليدين أو مديد اليدين والمقتول ببدر ذو الشمالين قال الشيخ رحمه الله الذي قتل ببدر هو ذو الشمالين بن عبد عمرو بن نضلة حليف لبني زهرة من خزاعة هكذا ذكره عروة بن الزبير
3926 - اوزاعی بیان کرتے ہیں: معاویہ بن حکم آپﷺ کے آری دور میں آسلام لائے تھے اور نبیﷺ نے انہیں نماز لوٹانے کا حکم نہیں دیا ۔ جو آدمی نماز میں بھول کر یا لاعلمی کی بنا پر کلام کر لے تو ابھی اس کی نماز ہ وجائے گی اور جو جان بوجھ کر کلام کرے اسے نماز دوبارہ نئے سرے سے پرھنا ہو گی ۔ اور امام شافعی نے اکثر ان روایات کی طرف جو ہم نے بیان کی ہیں اس کے علاوہ مختلف احادیث کی کتابوں میں اشارہ کیا ہے اور اس بارے میں ہمیں جو روایات ان کے عالوہ سے منقول ہیں وہ آپ کے قول کی تائید کرتی ہیں۔ امام شافعی فرماتے ہیں : کہنے والا کہتا ہے : کیا ذوالیدین وہ والا جس سے تم روایت کرتے ہو بدر میں شہید نہیں ہو گیا تھا ؟ میں کہتا ہوں: نہیں ! عمران نے اس کا نام خرباق لیا ہے اور بیان کرتے ہیں کہ چھورے ہاتھوں والا یا لمبے ہاتھوں والا لیکن بدر میں شہید ہونے والے ذوالثما لین تھے ۔
الْاَوْزَاعِیُّ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← أبو أحمد عبد الله بن بحر الخشاب، ← أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَبَّارُ ← دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving · Hadith 3926
