سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود السهو وسجود الشكر · حديث 3914
[ 3730 ] أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو عمرو عثمان بن أحمد الدقاق ببغداد ثنا علي بن إبراهيم الواسطي ثنا وهب بن جرير بن حازم ثنا أبي قال سمعت يحيى بن أيوب يحدث عن يزيد بن أبي حبيب عن سويد بن قيس عن معاوية بن حديج قال صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم المغرب فسها فسلم في ركعتين ثم انصرف فقال له رجل يا رسول الله إنك سهوت فسلمت في ركعتين فأمر بلالا فأقام الصلاة ثم أتم تلك الركعة فسألت الناس عن الرجل الذي قال رسول الله صلى الله عليه وسلم إنك سهوت فقيل لي تعرفه قلت لا إلا إن آراه فمر بي رجل فقلت هو هذا قالوا هذا طلحة بن عبيد الله
3914 – معاویہ بن حدیج بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھ آپ بھول گئے اور رکعتوں کےبعد سلام پھیر دیا ۔ پھر اٹھ کر چلے گئے تو ایک شخص نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! آپ بھول گئے ہیں آپ نے رکعتوں کے بعد سلام پھیر دیا ہے تو آپ نے بلال کو نمازی کھری کرنے کا حکم دیا پھر دو رکعت مکمل کی ۔ میں نے لوگوں سے اس شخص کے بارے میں دریافت کیا جس نے رسول اللہﷺ کو کہا تھا کہ آپ بھول گئے ہیں تو مجھے کہا گیا کیا : تم اسے جانتے ہو ؟ میں نے کہا: نہیں مگر اس کو دیکھ لوں توپہچان سکتا ہوں۔
لَهُ رَجُلٌ: ← صليت مع رسول الله المغرب فسها فسلم في ركعتين ثم انصرف ← مُعَاوِيَةَ بْنِ حُدَيْجٍ: ← سُوَيْدِ بْنِ قَيْسٍ ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ← عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ، بِبَغْدَادَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving · Hadith 3914
