سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود التلاوة · حديث 3770
[ 3590 ] أخبرنا أبو بكر أحمد بن الحسن ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا بحر بن نصر قال قرئ على بن وهب أخبرك هشام بن سعد وحفص بن ميسرة عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار قال بلغني أن رجلا قرأ بآية من القرآن فيها سجدة عند النبي صلى الله عليه وسلم فسجد الرجل وسجد النبي صلى الله عليه وسلم معه ثم قرأ آخر آية فيها سجدة وهو عند النبي صلى الله عليه وسلم فانتظر الرجل أن يسجد النبي صلى الله عليه وسلم فلم يسجد فقال الرجل يا رسول الله قرأت السجدة فلم تسجد فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم كنت إماما فلو سجدت سجدت معك وقد رواه الشافعي رحمه الله وقال أني لأحسبه زيد بن ثابت لأنه يحكى أنه قرأ عند النبي صلى الله عليه وسلم فلم يسجد وإنما روى الحديثين معا عطاء بن يسار قال الشيخ رحمه الله هذا الذي ذكره الشافعي رحمه الله محتمل وقد رواه إسحاق بن عبد الله بن أبي فروة عن زيد بن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبا هريرة موصولا وإسحاق ضعيف وروي عن الأوزاعي عن قرة عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة وهو أيضا ضعيف والمحفوظ من حديث عطاء بن يسار مرسل وحديثه عن زيد بن ثابت موصول مختصر والله تعالى أعلم
3770 – حضرت عطا بن یسار فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ایک شخص نے آیت سجدہ رسول اللہﷺ کے پاس تلاوت کی اور سجدہ کیا تو نبی ﷺ نے بھی اس کے ساتھ سجدہ کیا پھر کسی دوسرے شخص نے آیت سجدہ تلاوت کی اور وہ ابھی نبی ﷺ کے پاس تھا وہ نبی ﷺ کے سجدے کا انتظار کرتا رہا مگر آپﷺ نے سجدہ نہین کیا تو اس نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول ! ! میں نے آیت سجدہ تلاوت کی اور آپ ﷺ نے سجدہ نہی کیا؟ تو رسول اللہﷺ نے فرمایا: تو امام تھا اگر تو سجدہ کرتا تو میں بئی تیرے ساتھ سجدہ کر لیتا۔ حضرت امام شافعی نے بھی یہ روایت نقل کی اور فرمایا: میرا خیال یہ ہے کہ وہ حضرت زید بن ثابت تھے کیوں کہ وہی روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کے پاس تلاوت کی تو آپ ﷺ نے سجدہ نہیں کیا اور اس لیے بھی کہ دونوں حدیثوں کو روایت کرنے والے حضرت عطا بن یسار ہی ہیں۔
بلغني ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← قرئ على بن وهب أخبرك هشام بن سعد ← بحر بن نصر ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of prostration of recitation · Hadith 3770
