سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود التلاوة · حديث 3758
[ 3576 ] أخبرنا أبو عمرو الأديب أخبرنا أبو بكر الإسماعيلي أخبرني الحسن بن الطيب البلخي ثنا عبيد الله بن معاذ العنبري ثنا معتمر بن سليمان التيمي عن أبيه قال أبو بكر أخبرني أبو يعلى ثنا عمرو الناقد ثنا عيسى بن يونس بن أبي إسحاق السبيعي ثنا سليمان التيمي عن بكر بن عبد الله المزني عن أبي رافع قال صليت مع أبي هريرة رضى الله تعالى عنه العتمة فقرأ إذا السماء انشقت فسجد فقلت له ما هذه السجدة فقال سجدت بها مع أبي القاسم صلى الله عليه وسلم فلا أزال أسجد بها حتى ألقاه قال عيسى بن يونس العشاء وقال فلما انصرف قال يا أبا هريرة أو قلت ما هذه قال كذا سجد به فذكره رواه مسلم في الصحيح عن عبيد الله بن معاذ عن عمرو الناقد وأخرجه البخاري كما تقدم
حضرت ابو رافع بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ کے ساتھ نماز عشا پڑھی ۔ آپ نے سورۃ انشچقاق کی تلاوت کی اور سجدہ کیا۔ میں نے کہا: یہ کون سا سجدہ ہے ؟ انہوں نے فرمایا: میں نے یہ سجدہ ابو القاسم کے ساتھ کیا ہے اور میں ہمیشہ کرتا رہوں گا کہ آپ ﷺ سے جا ملوں۔ حضرت عیسیٰ بن یونس کی روایت میں العتمتہ کی جگہ العشاء کا لفظ ہے اور فرمایا : جب نماز سے سلام پھیرا تو کہا: اے ابو ہریرہ ! یہ کیا ہے ؟ تو انہون نے فرمایا:یہ سجدہ رسول اللﷺ نے بھی کیا ہے ۔
أَبِيهِ ← مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيُّ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، ← الحسن بن الطيب البلخي ← أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ ← أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of prostration of recitation · Hadith 3758
