سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب سجود التلاوة · حديث 3721
[ 3538 ] أخبرنا أبو صالح بن أبي طاهر أخبرنا جدي يحيى بن منصور ثنا أحمد بن سلمة ثنا محمد بن بشار العبدي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة فذكره بنحوه إلا أنه قال عن أبي رافع قال رأيت أبا هريرة رضى الله تعالى عنه يسجد في إذا السماء انشقت قلت تسجد فيها فذكره وفي آخره وقال شعبة قلت النبي صلى الله عليه وسلم قال نعم رواه مسلم في الصحيح عن محمد بن بشار وغيره عن غندر عن شعبة
3721 – حضرت اب ورافع سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابو ہریرہ کو سورۃ انشقاق میں سجد ہ کرتے دیکھا۔ میں نے کہا: کیا آپ اس میں سجدہ کرتے ہیں؟ تو انہوں نے فرمایا: پھر مذکورہ روایت ذکر کی ۔ حضرت شعبہ کہتے ہیں: میں نے حضرت ابو رافع سے پوچھا ؒ کیا نبیﷺ سے ؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔
شعبة. فذكره بنحوه، إلا ← مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ الْعَبْدِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ← جَدِّيَ يَحْيَى بْنُ مَنْصُورٍ ← أبو صالح بن أبي طاهر،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Prayer book › Intercourse with the doors of prostration of recitation · Hadith 3721
