سنن الکبری البھیقی · کتاب الصلاة ‹ جماع أبواب الصلاة بالنجاسة وموضع الصلاة من مسجد وغيره · حديث 4073
[ 3877 ] أخبرنا أبو عبد الرحمن السلمي وأبو بكر بن الحارس الفقيه قالا أخبرنا علي بن عمر الحافظ ثنا أبو عبيد القاسم بن إسماعيل ثنا محمد بن حسان الأزرق ثنا عبد الرحمن بن مهدي ثنا عبد العزيز بن عبد الله بن أبي سلمة عن بن المنكدر عن الشريد الثقفي أن عمر بن الخطاب رضى الله تعالى عنه صلى بالناس وهو جنب فأعاد ولم يأمرهم أن يعيدوا
4074 – محمد بن عمرو سے روایت ہے کہ حضرت عچمان بنعفان نے جنابت کی حالت میں لوگوں کو نماز پڑھائی جب صبح ہوئی تو اپنے کپڑوں میں جنابت کو دیکھا اور فرمانے لگے : میں بوڑھا ہو گیا ہوں اللہ کی قسم ! میں اپنے آپ کو جنبی خیال کرتا ہوں پھر مجھے معلوم نہیں ہوتا ۔ پھر آپﷺ نے نماز دوہرائیاور دوسروں کو نماز دوہرانے کا حکم نہیں دیا ۔ عبدالرحمٰن فرماتے ہین کہ اس مسئلہ پر اتفاق ہے کہ جنبی اپنی نماز دوہرائے گا لیکن دوسرے نماز نہیں دوہرائیں گے میں اس میں اختلاف کو نہیں جانتا ۔
بن المنكدر ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الْأَزْرَقُ، ← أَبُو عُبَيْدٍ الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ ← أبو عبد الرحمن السلمي وأبو بكر بن الحارس الفقيه
Hadith 4073
