سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ باب · حديث 8670
[ 8453 ] أخبرنا أبو نصر أحمد بن علي بن أحمد بن شبيب الفامي ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب الحافظ ثنا يحيى بن محمد بن يحيى ثنا أحمد بن يونس ثنا زهير ثنا عبد الله بن عطاء عن عبد الله بن بريدة عن أبيه بريدة بن حصيب أن امرأة أتت النبي صلى الله عليه وسلم فقالت يا رسول الله إني كنت تصدقت على أمي بوليدة وإنها ماتت وتركت الوليدة قال وجب أجرك ورجع إليك في الميراث قالت فإنها ماتت وعليها صوم فيجزىء أن أصوم عنها قال نعم قالت ولم تحج فيجزىء أن أحج عنها قال نعم
ایک عورت رسول اللہﷺ کے پاس آئی اور کہا: اے اللہ کےر سول ! ،یں نے اپنی والدہ پر ایک لونڈی کا صدقہ کیا تھا اور وہ فوت ہو گئی ہے اور لونڈی چھوڑ گئی ہے ؟ آپﷺ نےف رمایا: تیرا حج واجب ہو گیا اور و ہ تیرے پاس بطور وراثت واپس آگئی ۔ وہ کہنے لگی : وہ فوت ہو گئی ہے اور سکے ذمہ روزے ہیںتو کیا اس کی طرف سے میرا روزہ رکھنا کفایت کر جائے گا؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں ! اس نے کہا: اس نے حج بھی نہیں کیا تو کیا اس کی طرف سے میرا حج کرنا کفایت کرے گا ؟ آپﷺ نے فرمایاؒ ہا۔
أبيه بريدة بن حصيب أن امرأة أتت النبي فقالت ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ ← زُهَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ← يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْحَافِظُ ← أبو نصر أحمد بن علي بن أحمد بن شبيب الفامي
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › ۔۔ · Hadith 8670
