سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ جماع أبواب دخول مكة · حديث 9630
[ 9412 ] وأخبرنا أبو الحسين بن الفضل القطان ببغداد أنبأ عبد الله بن جعفر بن درستويه ثنا يعقوب بن سفيان ثنا عبيد الله بن موسى أنبأ أسامة بن زيد عن عطاء عن جابر أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رمى ثم جلس للناس فجاءه رجل فقال يا رسول الله إني حلقت قبل أن أنحر قال لا حرج ثم جاءه آخر فقال حلقت قبل أن أرمي قال لا حرج فما سئل عن شيء إلا قال لا حرج
9630 - جابر فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ رمی کر کے لوگوں ے لیے بیٹھ گ ئے تو ایک آدمی آیا اور اس نے کہا: میں نے نحر کرنے سے پلے سر منڈا لیا ہے آپ قنے فرمایا: کوئی حرج نہیں پھر دوسر اآیا تو اس نے کہا: میں نے رمی سے پہلے سر منڈا لیا ہے آپﷺ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔
جَابِرٍ ← عَطَاءٍ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَنْبَأَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › Collective entry doors to Mecca · Hadith 9630
