سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ جماع أبواب الهدي · حديث 10254
[ 10034 ] أخبرنا أبو أحمد المهرجاني أنا أبو بكر بن جعفر المزكي ثنا محمد بن إبراهيم ثنا بن بكير ثنا مالك عن بن شهاب عن سعيد بن المسيب أنه قال من ساق بدنة تطوعا فعطبت فنحرها ثم خلى بينها وبين الناس يأكلونها فليس عليه شيء وإن أكل منها أو أمر بأكلها غرمها
10254 - سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جو نفلی قربانی اونٹ کی لے کر چال وہ ہلاک ہونے لگی تو ا س نے نحر کر دی اپھر قربانی اور لوگوں کے درمیان سے ہٹ گیا تاکہ وہ اس کو کھاتے ہیں تو اس کے ذمہ کچھ نہیں۔ اگر اس نے اس سے کچھ کھایا یا کھانے کا حکم دیا تو ا س کو چٹی پڑ جائے گی ۔
سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّهُ ← بن شِهَابٍ ← مَالِكٍ، ← بن بكير ← مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي ← أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › Intercourse with the doors of sacrifice · Hadith 10254
