سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ جماع أبواب جزاء الطير · حديث 10062
[ 9842 ] أخبرنا أبو سعيد بن أبي عمرو ثنا أبو العباس الأصم أنا الربيع أنا الشافعي أنا مسلم عن بن جريج عن عطاء قال لا يفدي المحرم من الصيد إلا ما يؤكل لحمه
میمون بن مہران فرماتے ہیں کہ میں ابن عباس کے پاس بیٹھا ہوا تھا ان کے پاس ایک لمبے بالوں والا آدمی تشریف فرما تھا میں نے اس سے بڑے بال کسی کہ نہ دیکھے تھے اس نے کہا میں نے احڑام باندھا ہے اور یہ بال میرے اوپر ہیں ابن عباس دفرماتےہیں کانوں کے نیچے سے کاٹ دو ۔
«لَا يَفْدِي الْمُحْرِمَ مِنَ الصَّيْدِ إِلَّا مَا يُؤْكَلُ لَحْمُهُ» ← عَطَاءٍ، ← بن جُرَيْجٍ ← مُّسْلِمٍ ← الشَّافِعِیُّ ← الرَّبِيعِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو،
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › Intercourse doors of the reward of the bird · Hadith 10062
