سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ جماع أبواب جزاء الصيد · حديث 9918
[ 9699 ] وأخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو عمرو بن أبي جعفر أنبأ الحسن بن سفيان ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا أبو الأحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن عبد الله بن أبي قتادة قال كان أبو قتادة في نفر محرمين وأبو قتادة محل فأبصر القوم حمار وحش فلم يؤذنوه حتى أبصره أبو قتادة فاختلس من بعضهم سوطا ثم حمل على الحمار فصرعه فأتاهم به فأكلوا وحملوا فلقوا النبي صلى الله عليه وسلم فسألوه فقال هل أشار إليه إنسان منكم أو أمده بشيء قالوا لا يا رسول الله قال فكلوا رواه مسلم في الصحيح عن أبي بكر بن أبي شيبة
9918 - عبداللہ بن ابی قتاد ہ فرماتے ہیں کہ ابو قتادہ محرم لوگوں کی ایک جماعت میں تھے اور ابو قتادہ حلال تھے لوگوں نے ایک نیل گائے دیکھی انہوں نے ابو قتادہ کو اطلاع نہ دی کہ ابوقتادہ نے خؤد یکھ لیا ان میں سے کسی کا کوڑا ا چک لیا پھر اس پر حملہ کر کے اس کو گرا لیا وہ اسے ان کے پاس لے کر آئے انہوں نے کھایا اور اپنے اپنے ساتھ بھی لے لیا اور نبی ﷺ سے اس کے بارے میں سوال بھی کیا تو آپﷺنے پوچھا : کیا تم میں سے کسی نے اس کی طرف اشارہ کی ایا اس کے شنار کا حکم دیا ہو؟ انہوں ن کہا: نہیں اے اللہ کے رسول! آپ ﷺ نے فرمایا: کھاؤ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ ← عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← أبو عمرو بن أبي جعفر أنبأ الحسن بن سفيان ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › Collecting the hunting penalty doors · Hadith 9918
