سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ جماع أبواب دخول مكة · حديث 9762
[ 9543 ] أخبرنا أبو الحسن المقري أنبأ الحسن بن محمد بن إسحاق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا أبو الربيع ثنا هشيم ثنا خالد الحذاء عن عكرمة أن زيد بن ثابت قال تقيم حتى تطهر ويكون آخر عهدها بالبيت فقال بن عباس إذا كانت قد طافت يوم النحر فلتنفر فأرسل زيد بن ثابت إلى بن عباس أني وجدت الذي قلت كما قلت قال فقال بن عباس إني لأعلم قول رسول الله صلى الله عليه وسلم للنساء ولكني أحببت أن أقول بما في كتاب الله ثم تلا هذه الآية { ثم ليقضوا تفثهم وليوفوا نذورهم وليطوفوا بالبيت العتيق } فقد قضت النفث ووفت النذر وطافت بالبيت فما بقي
9762 – عکرمہ کہتے ہیں کہ زید بن ثابت نے فرمایا: وہ ٹھہری رہے کہ ا س کا آخری وقت بیت اللہ کے پاس گزرے تو ابن عباس نے فرمایا: جب وہ یومنحر کو طواف کر چکی ہو تو چلی جائے تو زید بن ثابت نے ابن عباس کی طرف پیغامبھیجا کہ جو بات آپ نے کہی ہے وہ میں نے ویسے ہی پائی ہے تو ابن عباس نے فرمایا: میں رسول اللہﷺ کا قول عورتؤں کے لیے جانتا ہوں لیکن میں یہ جانتا ہوں کہ میں کتاب اللہ کی رو سے بات کروں۔
عِكْرِمَةَ، ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← هُشَيْمٌ ← أَبُو الرَّبِيعِ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← أبو الحسن المقري أنبأ الحسن بن محمد بن إسحاق
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › Collective entry doors to Mecca · Hadith 9762
