سنن الکبری البھیقی · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ جماع أبواب ما يجتنبه المحرم · حديث 9174
[ 8956 ] وأخبرنا أبو نصر بن قتادة أنبأ أبو منصور العباس بن الفضل ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور أنبأ هشيم أنبأ عوف عن زياد بن حصين عن أبيه قال نزل بن عباس رضى الله تعالى عنه عن راحلته فجعل يسوقها وهو يرتجز وهو يقول وهن يمشين بنا هميسا ان تصدق الطير نفعل لميسا ذكر الجماع ولم يكن عنه فقلت يا أبا عباس تقول الرفث وأنت محرم فقال إنما الرفث ما روجع به النساء
9174 - حصین فرماتے ہیں کہ ابن عباس اپنی اونٹنی سے اترے اور اس کو رجز یہ اشعار پڑھ کر چلانے لگے اور کہہ رہے تھے : اور وہ ہمارے ساتھ بھنبھانتی ہوئی چل رہیں اگر پرندے نے سچ کہا تو ہم جماع کریں گے انہوں نے جماع کا ذکر فرمایا اور کنایہ نہیں کیا تو میں نے کہا: اے ابن عباس ! آپ رفث کہہ رہے ہیں حالاں کہ آپ محرم ہیں تو انہوں نے فرمایا: رفث وہ ہے جس کے ذریعہ عورتوں کی طرف رکوع کیا جائے ۔
إنما الرفث ما روجع به النساء ← الجماع ولم يكن عنه فقلت يا أبا عباس تقول الرفث وأنت محرم ← وهن يمشين بنا هميسا ان تصدق الطير نفعل لميسا ← راحلته فجعل يسوقها وهو يرتجز وهو ← نزل بن عباس رضى الله تعالى عنه ← أَبِيهِ ← زِيَادِ بْنِ حُصَيْنٍ، ← سعيد بن منصور أنبأ هشيم أنبأ عوف ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أبو نصر بن قتادة أنبأ أبو منصور العباس بن الفضل
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · Hajj book › Intercourse is what the forbidden avoids · Hadith 9174
