سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب الحدث · حديث 557
[ 557 ] أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن الوليد البيروتي أنا أبو شعيب قال أخبرني شيبان بن عبد الرحمن عن عاصم بن بهدلة وهو بن أبي النجود أنه حدثهم عن زر بن حبيش قال أتيت صفوان بن عسال فقلت له إنك كنت امرأ من أصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنه قد حاك في صدري المسح على الخفين من البول والغائط فأخبرني بشيء إن كنت سمعته من رسول الله صلى الله عليه وسلم قال كان يأمرنا إذا كنا سفرا أو مسافرين أن لا نخلع خفافنا ثلاثة أيام ولياليهن إلا من جنابة لكن من بول أو غائط أو نوم
557 – زر بن حبیش فرماتے ہیں کہ میں صفوان بن عسال کے پاس آیا اور ان سے کپا: آپ اصحاب رسول میں سے ہیں میرے سینے میں یہ بات کھٹکی ہے کہ قضائے حاجت اور پیشاب کرنے سے موزوں پ مسح درست ہے یا نہ مجھے اس بارے میں خبر دیجئے ۔ اگر آپ نے رسول الہ ﷺ سے کچھ سنا ہے ؟ انہوں نے فرمایا: آپﷺ ہم کو حکم دیا کرتے تھے کہ جب تم سفر میں ہو تو سوائے جنابت کے انے موزوں کو تین دن اور تی راتیں نہ اتارو لیکن پیشاب حاجت اور نیند سے نہ اتارنا۔
عاصم بن بهدلة وهو بن أبي النجود ← شَیْبَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ ← أَبُو شُعَيْبٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الْبَيْرُوتِيُّ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering the doors of the event · Hadith 557
