Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
سنن الکبری البھیقی

Sunan Al Kubra Al Baihaqee

by Imam Baihaqee

21,812 Hadith253 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1325

أخبرنا أبوبکر: محمد بن الحسن بن فورک أخبرنا عبداللہ بن جعفرٍ حدثنا یونس بن حبیبٍ حدثنا أبو داود شعبۃ عن الحکم وحمادٍ عن ابراہیم عن أبی عبداللہ الجدلی عن خزیمۃ بن ثابتٍ الأنصاری عن النبیﷺ۔ أنہ قال فی المسح علی الخفین: للمقیم یومٌ وللیلۃٌ وللمسافر ثلاثۃ أیامٍ ولیالیھن۔ وکذلک رواہ الحارث بن یزید الکلی وأبو معشرٍ عن ابراہیم النخعی۔ قال أبو عیسی الترمذی: سألت محمدًا یعنی البخاری عن ھذا الحدیث فقال: لا یصح عندی حدیث خزیمۃ بن ثابتٍ فی المسح علی الخفین لأنہ لا یعرف لأ بی عبداللہ الجدلی سماعٌ بن خزیمۃ، وکان شعبۃ یقول: لم یسمع ابراہیم النخعی من أبی عبداللہ الجدلی حدیث المسح۔ قال الشیخ: وقصۃ زائدۃ عن منصور تدل علی صحۃ ما قال شعبۃ وقد مضت فی أول الباب۔ ورواہ ذواد بن علبۃ الحارثی۔ وھو ضعیفٌ۔ عن مطرفٍ عن الشعبی عن أبی عبداللہ الجدلی عن خزیمۃ بن ثابت عن النبیﷺ۔ قال: ((یمسح المسافر ثلاثۃ أیام)) ۔ ولو استزدناہ لزادنا۔

1325 - سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے موزوں پر مسحے متعلق فرمایا: مقیم ایک دن اور ایک رات مسافر تین دن اور تین راتیں مسح کرے گا ۔ امام تر مذی فرماتے ہیں کہ میں نے امام بخاری سے اس حدیث کے متعلق پوچھا تو انہوں کہا: میرے نزدیک خزیمہ بن ثابت کی روایت جو موزوں کے متعلق ہے صحیح نہیں ہے ! کیوں کہ ابو عبداللہ جدلی کا سیدنا خزیمہ کا طغری سے سماع ثابت نہیں ہے اور شعبہ کہتے ہیں کہ ابراہیم نخعی کا ابو عبداللہ جدلی سے حدیث مسح کا سماع ثابت نہیں۔ شیخ کہتے ہیں: زائدۃ کا قصہ جو منصور سے منقول ہے وہ شعبہ کی روایت کے صحیح ہونے پر دلیل ہ ے۔یہ شروع باب میں گزر چکا ہے ۔

خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ، ← أبی عبداللہ الجدلی ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْحَکَمِ وَحَمَّادٌ ← أبو داود شعبة ← يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ ← عبدُاللهِ بنُ جعفرٍ ← أبوبکر: محمد بن الحسن بن فورک

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1325

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1326

أخبرنا أبو نصر بن عبدالعزیز حدثنا علی بن الفضل الخزاعی أخبرنا أبو شعیبٍ حدثنا علیٌ یعنی ابن المدنی حدثنا شھاب بن عبادٍ حدثنا زواد بن علبۃ۔أؓخبرنا أبو الحسین: محمد بن الحسین بن محمد بن الفضل القطان ببغداد أخبرنا عبداللہ بن جعفر بن دستویہ حدثنا یعقوب بن سفیان حدثنی سعید بن عفیر حدثنا یحیی بن أیوب عن عبدالرحمن بن رزینٍ عن محمد بن یزید بن أبی زیادٍ عن أیوب بن قطنٍ عن عبادۃ عن أبی بن عمارۃ: أن رسول اللہﷺ صلی فی بیتہ، قال فقلت: یا رسول اللہ أمسح علی الخفین؟ قال فقال:((نعم))۔ قلت: یومٍا؟ قال: ((ویومین))۔ فقلت: ویومین؟ قال:((وثلاثۃ))۔ قلت: وثلاثۃً یا رسول اللہ؟ قال:(( نعم ما بدالک)) قال یعقوب: أبی بن عمارۃ الأنصاری، ویقال ابن عمارۃ بکسر العین۔ قال الشیخ: وقد رواہ عمرو بن الربیع بن طارقٍ عن یحیی بن أیوب دون ذکر عبادۃ بن نسیً فی اسنادہ وقال فی الحدیث قال:(( نعم وما شئت))۔

1326 - سیدنا ابی بن عمارہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ہمارے گھر نماز پڑھی۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! میں بھی موزوں پر مسح کروں ؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں ۔ میں نے پوچھا : ایک دن ؟ آپ نے فرمایا: دو دن ۔ میں نے کہا دو دن ؟ آپ نے فرمایا: تین دن ۔ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول تین دن َ آپﷺ نے فرمایا: ہاں جو تیرے لیے آسان ہو ۔ یحییٰ بن ایوب بن نسی کا ذکر کیے بغیر اسی سند سے بیان کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ آپ ﷺ نےفرمایا: ہاں اور جو تو چاہے۔

أُبَيِّ بْنِ عِمَارَةَ ← عبادة ← أَيُّوبَ بْنِ قَطَنٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ← عبدالرحمن بن رزینٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عبداللہ بن جعفر بن دستویہ ← أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، ← زواد بن علبۃ۔ ← شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ ← علیٌ یعنی ابن المدنی ← أَبُو شُعَيْبٍ ← علي بن الفضل الخزاعي ← أبو نصر بن عبدالعزیز

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1326

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1327

أخبرنا أبو علیً الروذباری أخبرنا أبوبکر بن داسۃ حدثنا أبوداود حدثنا یحیی بن معینٍ حدثنا عمرو بن الربیع فذکرہ وزاد فیہ قال یحیی بن أیوب: وکان قد صلی مع النبیﷺ۔ القبلتین۔ وقد قیل عن عمرٍو دون ذکر أیوب فی اسنادہ۔ ورواہ سعید بن أبی مریم عن یحیی بن أیوب کما

1327 - یحییٰ بن ایوب کہتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ کے ساتھدو قبلوں کی طف نماز پڑھی ہے ۔

یحیی بن أیوب کما ← أیوب فی اسنادہ۔ ورواہ سعید بن أبی مریم ← عمرٍو دون ← یحیی بن أیوب: وکان قد صلی مع النبیﷺ۔ القبلتین۔ وقد قیل ← عمرو بن الربیع فذکرہ وزاد فیہ ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← أبوداودَ: ← أبوبکر بن داسۃ ← أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1327

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1328

أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ أخبرنا أبو سعید : أحمد بن محمد بن عمرٍو الأحمسی بالکوفۃ أخبرنا الحسین بن حمید بن الربیع حدثنی أبو عبیدٍ: القاسم بن سلامٍ مولی خزاعۃ حدثنا سعید بن أبی مریم عن یحیی بن أیوب قال حدثنی عبدالرحمن بن رزینٍ عن محمد بن یزید بن أبی زیادٍ عن عبادۃ بن نسیً عن أبی بن عمارۃ ۔ کذا قال أبو عبیدٍ بالکسر۔ قال: صلی رسول اللہﷺ۔ فی بیت عمارۃ القبلتین فقال: یا رسول اللہ أمسحٌ علی الخفین؟ قال:((نعم))۔قال: یومًا؟ قال:((نعم))۔ قال:ویومین؟ قال:((ویومین))۔ قالو وثلاثاً یا رسول اللہ؟ قال:((نعم))۔ حتی عدسبعًا، ثم قال رسول اللہﷺ:(( نعم ما بدالک))۔ ھکذا فی روایتنا۔ وقیل عن ابن أبی مریم فی ھذا الاسناد عن عبدالرحمن بن یزید وقد قیل فی ھذا الاسناد غیر ھذا۔ أخبرنا أبو علیً الروذباری وأخبرنا أبو بکر بن داسۃ قال قال أبو داود السجستانی قد اختلف فی اسناد ولیس بالقوی۔ وأخبرنا أبوبکر بن الحارث الفقیہ أخبرنا علی بن عمر الحافظ قال ھذا اسنادٌ لا یثبت وقد اختلف فیہ علی یحیی بن أیوب اختلافًا کثیرًا۔ وعبد الرحمن ومحمد بن یزید وأیوب بن قطنٍ مجھولون کلھم واللہ أعلم۔

1328 - سیدنا ابو بن عمارہ سے روایت ہے ۔ ابو عبید نے کسرہ کے ساتھ نقل کیا ہے فرماتے ہیں کہ رسولاللہﷺ نے قبلتن کی عمارت والے گرھ میں نماز پڑھی انہوں نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! میں موزوں پر مسح کروں؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں انہوں نے پوچھا ایک دن ؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں انہوں نے پوچھا : دو دن ؟ آپﷺ نے فرمایا: دو دن ۔ انہوں نے کہا: اے اللہ کےرسول ! تین دن؟ آپﷺ نے فرمایا: ہاں یہاں تک کہ سات شمار کیے ۔ پھر رسول اللہﷺ نے فرمایا: ہاں جو تیرے لیے ظاہر ہو۔ امام ابو داؤد کہتے ہیں کہ اس کی اسناد میں اختلاف ہے اور یہ حدیث قوی نہیں۔ علی بن عمر کہتے ہیں کہ یہ سند ثابت نہیں اس میں راوی یحییٰ بن ایوب پر شدید اختلاف ہے ۔ عبدالرحمٰن محمد بن یزید اور ایوب بن قطن یہ سارے راوی مجہول ہیں۔

صلی رسول اللہﷺ۔ فی بیت عمارۃ القبلتین فقال: ← أبو عبیدٍ بالکسر۔ ← أبی بن عمارۃ کذا ← عُبَادَةَ بْنِ نُسَيٍّ ← مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ← عبدالرحمن بن رزینٍ ← يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ← سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ← أبو عبیدٍ: القاسم بن سلامٍ مولی خزاعۃ ← الْحُسَيْنُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ الرَّبِيعِ ← أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْأَحْمَسِيُّ بِالْكُوفَةِ، ← أبو عبداللہ الحافظ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1328

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1329

أخبرنا أبو الحسین بن بشران أخبرنا علی بن محمدٍ المصری حدثنا مقدام بن داود وأخبرنا أبو عبد اللہ: محمد بن عبداللہ الحافظ أخبرنا أبو جعفرٍ البغدادی حدثنا المقدام بن داود بن تلیدٍ الرعینی حدثنا عبدالغفار بن داود الحرانی أخبرنا حماد بن سلمۃ عن عبید اللہ بن أبی بکر وثابتٍ عن أنس بن مالکٍ أن رسول اللہﷺ۔ قال:(( اذا توضأ أحدکم ولبس خفیہ فلیصل فیھما ولیمسح علیھما، ثم لا یخلعھما ان شاء الا من جنابۃٍ))۔

1329 - سیدنا انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب تم میں کوئی وضو کرے اور اس نے موزے پہنے ہوں تو وہ ان پر مسح کرے پھر اگر چاہے تو ان دونوں کو نہ اتار یا گرنا پاک ہوتو اتار دے ۔

اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ وَثَابِتٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← عبدُالغفارِ بنُ داودَ الحرانيُّ: ← المقدام بن داود بن تليد الرعيني ← أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِيُّ ← مقدام بن داود وأخبرنا أبو عبد اللہ: محمد بن عبداللہ الحافظ ← علي بن محمد المصري، ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1329

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1330

وأخبرنا أبو بکر بن الحارث الفقیہ حدثنا علی بن عمر الحافظ حدثنا أبو محمد بن صاعدٍ حدثنا الربیع بن سلیمان حدثنا أسد بن موسی حدثنا حماد بن سلمۃ عن محمد بن زیادٍ عن زبید بن الصلت قال سمعت عمر یقول: اذا توضأ أحدکم ولبس خفیہ فلیمسح علیھما ولیصل فیھما، ولا یخلعھما ان شاء الا من جنابۃٍ۔

1330 - زبید بن صلت کہتے ہیں کہ میں نے سدنا عمر سے سنا کہ جب کوئی شخس وضو کرے اور اس نے موزے پہنے ہوئے ہوں تو وہ ان پر مسح کرے اور ان میں نماز پرھے اور اگر چاہے تو اس کو نہ اتارے تو اس کو نہ اتارے مگر جنابت کیحالت میں اتارے۔

عُمَرَ، ← زُبَيْدَ بْنَ الصَّلْتِ، ← مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ← عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1330

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1331

قال وحدثنا حماد بن سلمۃ عن عبداللہ بن أبی بکرٍ وثابتٍ عن أنس عن النبیﷺ۔ مثلہ قال ابن صاعد: وما علمت أحدًا جاء بہ الا أسد بن موسی۔ قال الشیخ وقد تابعہ فی الحدیث المسند عبدالغفار بن داود الحرانی ولیس عند أھل البصرۃ عن حمادٍ ولیس بمشھورٍ واللہ أعلم۔فأما عمر بن الخطاب فالروایۃ عنہ فی ذلک مشھورۃٌ وذلک فیما۔

1331 - سیدنا انس نبی ﷺسے اسی طر ح نقل فرماتے ہیں: ابن صاعد کہتے ہیں کہ میرے علم کے مطابق اس حدیث کو اسدین موسیٰ نے بیان کیا ہے ۔ شیخ کہتے ہیں: اس کی متابعت عبدالغفار بن داؤد نے کی ہے اور اہل بصرہ کے ہاں حماد سے ۔ لیکن وہ مشہور نہیں۔

ابْنُ صَاعِدٍ: وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا جَاءَ بِهِ إِلَّا أَسَدُ بْنُ مُوسَى ← أَنَسٍ، ← عبداللہ بن أبی بکرٍ وثابتٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1331

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1332

أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ حدثنا أبو العباس: محمد بن یعقوب حدثنا بحر بن نصر بن سابقٍ الخولانی حدثنا بشر بن بکرٍ حدثنا موسی بن علی بن رباحٍ عن أبیہ عن عقبۃ بن عامرٍ الجھنی قال: خرجت من الشام الی المدینۃ یوم الجمعۃ، فدخلت علی عمر بن الخطاب فقال لی: متی أولجت خفیک فی رجلیک؟ قلت: یوم الجمعۃ۔ قال: فھل نزعتھما؟ قلت: لا قال: أصبت السنۃ۔

1332- سیدنا عقبہ بن عامر جہنی فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے دن شام سے مدینہ کی طرف چلا اور عمر بن خطاب کے پاس پہنچا انہوں نے مجھ سے فرمایا: تو نے اپنےپاؤں میں موزیک پہنے ہیں؟ میں نے کہا: جمعہ کے دن ۔ انہوں نے کہا: کیا تو نے ان کو اتارا ہے ؟ میں نے کہا: نہیں تو انہو نے کہا: تو نے سنت پر عمل کیا۔

أصبت السنۃ۔ ← فھل نزعتھما؟ قلت: لا ← لی: متی أولجت خفیک فی رجلیک؟ قلت: یوم الجمعۃ۔ ← خرجت من الشام الی المدینۃ یوم الجمعۃ، فدخلت علی عمر بن الخطاب ← عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← أَبِيهِ ← مُوسَى بْنِ عَلِي بْنِ رَبَاحٍ، ← بِشْرُ بْنُ بَکْرٍ ← بَحْرُ بْنُ نَصْرِ بْنِ سَابِقٍ الْخَوْلَانِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبداللہ الحافظ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1332

Sahih

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1333

وأخبرنا أبو زکریا بن أبی اسحاق وأبو بکر بن الحسن قالا حدثنا أبو العباس: محمد بن یعقوب حدثنا محمد بن عبداللہ بن عبدالحکم أخبرنا ابن وھبٍ۔ قال وحدثنا بحر بن نصرٍ قال قرء علی ابن وھبٍ أخبرک ابن لھیعۃ وعمرو بن الحارث واللیث بن سعدٍ عن یزید بن أبی حبیبٍ عن عبداللہ بن الحکم البلوی أنہ سمع علی بن رباحٍ اللخمی یخبر أن عقبۃ بن عامرٍ الجھنی قال: قدمت علی عمر بن الخطاب بفتح من الشام وعلی خفان لی جرمقانیان غلیظان، فنظر الیھما عمر فقال: کم لک مندلم تنز عھما؟ قال قلت: لبستھما یوم الجمعۃ والیوم یوم الجمعۃ ثمان۔ قال: أصبت۔ ورواہ مفضل بن فضالۃ عن یزید بن أبی حبیبٍ وقال فیہ: أصبت السنۃ۔

1333 - عقبہ بن عامر جہنی فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب کے پاس شام کے فتح کی خبر لے کر آیا تو میں نے موزے اور سونمے جو موق پہنے ہوئے تھے ۔ عمر نے ان کی طرف دیکھا اور پوچھا کتنی مدت سے تو نے انہیں نہیں اتارا؟ میں نے کہا: میں نے جمعہ کے دن سے پہنے ہوئے ہیں اور جمعہ کا دن آٹھواں دن ہے ۔ انہوں نے کہا تو نے سنت کو پا لیا ہے ۔ یزید بن ابی حبیب سے روایت ہے اور اس روایت میں ہے تو نے سنت کو پا لیا ہے ۔

عبداللہ بن الحکم البلوی ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ← قرء علی ابن وھبٍ أخبرک ابن لھیعۃ ← بحر بن نصر ← ابْنُ وَهْبٍ، ← محمدُ بنُ عبدِاللهِ بنِ عبدِالحكمِ: ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو بكر بن الحسن ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1333

Sahih

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1334

أخبرنا علی بن أحمد بن عبدان أخبرنا أحمد بن عبیدٍ حدثنا عبید بن شریکٍ حدثنا یحیی بن بکیرٍ حدثنا مفضل بن فضالۃ عن یزید بن أبی حبیبٍ عن عبداللہ بن الحکم البلوی عن علی بن رباحٍ عن عقبۃ بن عامرٍ عن عمر مثلہ وقال: أصبت السنۃ۔ وقد روینا عن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ التوقیت، فاما أن یکون رجع الیہ حین جائہ الثبت عن رسول اللہﷺ فی التوقیت، واما أن یکون قولہ الذی یوافق السنۃ المشھورۃ أولی۔ وقد روی عن ابن عمر أنہ کان لا یوقت فیہ وقنًا۔

1334 - سیدنا عمر اسی طرح نبی ﷺسے نقل فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں: تو نے سنت کو پا لیا ہے ۔ ہم نے سیدنا عمر بن خطاب سے مسح کی مدت بیان کی ہے ۔ ان کا مؤقف وہی ہے جو سنت سے ثابت ہے اور ان کا قول سنت مشہورہ سے موافق ہونا اولیٰ ہے ۔ ابن عمر سے روایت کیا گیا ہے کہ وہ مدت مقرر نہیں کرتے تھے ۔

ابن عمر أنہ کان لا یوقت فیہ وقنًا۔ ← عمر بن الخطاب التوقیت، فاما أن یکون رجع الیہ حین جائہ الثبت ← أصبت السنۃ۔ وقد روینا ← عُمَرَ مِثْلَهُ. ← عُقْبَۃَ بْنِ عَامِرٍ ← عَلِیِّ بْنِ رَبَاحٍ، ← عبداللہ بن الحکم البلوی ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ← عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1334

Sahih

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1335

أخبرناہ محمد بن عبداللہ الحافظ أخبرنی عبداللہ بن الحسن القاضی حدثنا الحارث بن أبی أسامۃ حدثنا روح بن عبادۃ حدثنا ھشام بن حسان عن عبید اللہ بن عمر عن نافعٍ عن ابن عمر: أنہ کان لا یوقت فی المسح علی الخفین وقتًا۔وبمعناہ رواہ عبداللہ بن رجاءٍ عن عبید اللہ بن عمر۔وقد روینا عن عمر وعلیً وعبداللہ بن مسعودٍو عبداللہ بن عباسٍ التوقیت، وقولھم یوافق السنۃ التی ھی أشھر وأکثرٌ۔ والأصل وجوب غسل الرجلین فالمصیر الیہ أولی وباللہ التوفیق۔ قال أبو علیً الزعفرانی: رجع أبو عبداللہ الشافعی الی التوقیت فی المسح عندنا ببغداد قبل أن یخرج منھا

1335 - سیدنا ابن عمر سے منقول ہے کہ وہ موزوں پر مسح کی مدت مقرر نہیں کرتے تھے ۔ سیدنا عمر علی عبداللہ بن عباس اور عبداللہ بن مسعود کا طغری سے ہم نے روایت کیا ہے کہ ان سے مسح کی مدت ثابت ہے اور ان کا قول سنت ۔ مشہورہ کے موافق ہے جو کثرت سے مروی ہ ۔ اصلا تو پاؤں کا دھونا واجب ہے اور یہی اولیٰ ہے ۔واللہ اعلم ۔ ابو علی زعفرانی کہتے ہیں کہ ہمارے ہاں بغداد میں امام شافعی نے مسح کی مدت مقررہ کی طرف رجوع کر لیا ہے ۔

عمر وعلیً وعبداللہ بن مسعودٍو عبداللہ بن عباسٍ التوقیت، ← عبید اللہ بن عمر۔وقد روینا ← قتًا۔وبمعناہ رواہ عبداللہ بن رجاءٍ ← ابن عمر: أنہ کان لا یوقت فی المسح علی الخفین ← نَافِعٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ← عبداللہ بن الحسن القاضی ← محمد بن عبداللہ الحافظ

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1335

سنن الکبری البھیقی · 1-1- كتاب الطهارة ‹ جماع أبواب المسح علی الخفین · حديث 1336

أخبرنا أبو عبداللہ الحافظ وأبو زکریا بن أبی اسحاق المزکی قالا حدثنا أبو عبداللہ: محمد بن یعقوب حدثنا محمد بن عبدالوھاب أخبرنا جعفر بن عون حدثنا زکریا بن أبی زائدۃ وأخبرنا أبو عبداللہ الحافظ حدثنا أبو عبداللہ: محمد بن یعقوب املاء حدثنا علی بن الحسن بن أبی یسی الھلالی حدثنا أبو نعیم حدثنا زکریا عن عامرٍ عن عروۃ بن المغیرۃ بن شعبۃ عن أبیہ قال کنت مع النبیﷺ فی سفرٍ فقال: معک ماءٌ؟ قلت: نعم فنزل عن راحلتہ ثم مشی حتی تواری عنی فی سواد اللیل، ثم جاء فأفرغت علیہ من الاداوۃ فغسل یدیہ ووجھہ وعلیہ جبۃ من صوفٍ، فلم یستطع أن یخرج زراعیہ منھا حتی أخرجھما من أسفل الجبۃ ، فغسل ذراعیہ ومسح برأسہ، ثم أھویت لأنزع خفیہ فقال:(( دعھما فانی أدخلتھما طاھرتین))۔ فمسع علیھما۔ لفظ حدیث أبی نعیمٍ رواہ البخاری فی الصحیح عن أبی نعیم ورواہ مسلمٌ عن محمد بن عبداللہ بن نمیرٍ عن أبیہ عن زکریا۔ وکذلک رواہ عبداللہ بن أبی السفر عن عامرٍ الشعبی مختصرًا۔

سیدنا مغیرہ بن شعبہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ میں ایکسفر میں نبیﷺ کے ساتھ تھا آپ ﷺ نے فرمایا: تیرے پاس پانی ہے ؟ میں نے عرض کیا: جی ہاں آپ اپنی سواری سے اترے پھر آپﷺ چلے اور رات کی سیاہی میں مجھ سے چھپ گئے پھر تشریف لائے تو میں نے برتن سے آپ ﷺ پر پانی ڈالا آپ نے ہاتھ اور چہرہ دھویا آپ پر اونی جبہ تھا آپ ﷺ اپنے بازوؤں کو اس سے نہ نکالا لسکے پھر ان کو اپنے جبت کے نیچے سے نکالا۔ اور انہیں دھویا اور اپنے سر کا مسح کیا پھر میں جھکاتا کہ آپ کے موزے اتاروں ۔ آپﷺ نے فرمایا: نہیں چھوڑو میں نے باوضو پہنے تھے پھر آپﷺ نے ان پر مسح کیا۔

کُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ فِي سَفَرٍ ← أَبِيهِ ← عُرْوَةَ بْنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ← عَامِرٍ، ← زَکَرِیَّا، ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← علی بن الحسن بن أبی یسی الھلالی ← أبو عبداللہ: محمد بن یعقوب ← أبو عبداللہ الحافظ، ← زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← محمد بن عبدالوھاب ← أبو عبداللہ: محمد بن یعقوب ← أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي ← أبو عبداللہ الحافظ،

Sunan Al Kubra Al Baihaqee · The Book of Purity › Gathering wiping doors on the socks · Hadith 1336

chevron_left Previous
1…120121122123
Next chevron_right
All Chapters
1. The Book of Purity
    1. Statement of water2. Collect the doors of the pots3. Intercourse with toothpicks4. Combining the doors of the year of ablution and imposing it5. Collecting the doors of eloquence6. Gathering the doors of the event7. Collecting the doors of what requires washing8. Intercourse of washing doors from impurity9. Intercourse doors for tayammum10. Collecting the doors of what spoils the water11. Gathering the doors of the water that is defiled and that which is not defiled12. Gathering wiping doors on the socks13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
2. Menstruation Book
    13. Combining the doors of washing for Friday, Eid and so on
3. The Book of Prayer
    14. Door15. Male intercourse doors for prayer and residence16. Gathering the doors to receive the qiblah17. Intercourse doors recipe prayer
4. Prayer book
    20. Intercourse doors of what is permissible from work in prayer21. Intercourse with the gates of reverence in prayer and turning towards it, God, the Exalted, the Exalted, said: {The believers who are humble in their prayers have succeeded}22. Intercourse with the doors of prostration of recitation23. Intercourse with the doors of the prostration of forgetfulness and the prostration of thanksgiving
24. Intercourse doors are the least or most rewarding of the work of prayer
25. Group reading doors
26. Intercourse with the doors of prayer with impurity and the place of prayer in the mosque and elsewhere
27. Gathering the doors of the hours when you hate voluntary prayer
28. Intercourse with volunteer prayer doors and the month of Ramadan
29. Intercourse doors of the virtue of the group and the excuse to leave it
30. Intercourse with the doors of the imam’s prayer sitting, standing, standing, and so on
31. Collective doors differing intentions of the imam and the congregation and so on
4. Prayer book
    17. Intercourse doors recipe prayer18. Intercourse with chapel doors19. Intercourse doors of speech in prayer
4. Prayer book
    32. Intercourse with the doors of the position of the imam and the congregation33. Intercourse doors of the imam prayer and the prescription of the imams34. Intercourse with the doors of proving the leadership of women and others35. Intercourse with the traveler prayer doors and the gathering during travel
5. Friday book
    36. ۔۔37. Intercourse with the doors of washing for Friday and the sermon and what is required in the Friday prayer38. Combining the doors of engagement etiquette39. Combine the doors early to Friday and so on40. And from the gathering of the doors of the body for Friday
6. Fear Prayer Book
    41. ..
7. Eid prayer book
    41. ..
8. Eclipse prayer book
    42. ۔۔
9. Prayer book for rain
    43. ..44. Intercourse with the doors of the one who does not pray
10. The funeral book
    45. ۔۔46. Intercourse doors washing the dead47. Combining the doors of the number of the shroud and how the spirits48. Intercourse with the doors of the martyr and whoever prays for him and washes49. Intercourse holds the funeral doors50. Collect the doors of the funeral walk51. Intercourse doors of the first to pray for the dead