مسند أبي يعلى · مسند جابر ‹ مسند جابر · حديث 1924
1924 - حدثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا يحيى بن آدم حدثنا حسن بن عياش عن جعفر عن أبيه عن جابر Y كنا نصلي مع النبي صلى الله عليه و سلم الجمعة ثم نرجع فنريح نواضحنا . قال حسن : فقلت لجعفر : أي ساعة تيك ؟ قال : زوال الشمس K إسناده صحيح
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھا کرتے تھے پھر واپس آتے‘ ہم قیلولہ کرتے تھے۔ حضرت حسن کہتے ہیں کہ میں نے جعفر سے کہا: کون سی گھڑی تھی؟ انہوں نے کہا: سورج ڈھلنے کے وقت ۔
أَبِيهِ ← جَعْفَرٌ، ← حَسَنُ بْنُ عَيَّاشٍ ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،
Musnad Abu Yaalaa · Musnad Jaber › Chapter · Hadith 1924
