مسند أبي يعلى · من مسند أبي جحيفة ‹ من مسند أبي جحيفة · حديث 879
879 - حدثنا إبراهيم بن محمد بن عرعرة و محمود بن خداش قالا : حدثنا مروان بن معاوية حدثنا صالح بن مسعود قال Y سمعت أبا جحيفة يقول : أتينا رسول الله صلى الله عليه و سلم فأمر لنا بثنتي عشرة قلوصا وكنا في استخراجها فجاءت وفاته فمنعناها الناس حتى اجتمعوا قال : فقلت لأبي جحيفة : حدثني عن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : كان رجلا أبيض قد شمط عارضاه K إسناده صحيح
حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم ہمارے پاس آئے اور ہم کو حکم دیا کہ بارہ اونٹنیوں کا ، ہم تلاش کر کے ان کو نکالنے میں لگے ہوئے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم کی وفات کا وقت آ گیا ہم کو لوگوں نے منع کر دیا کہ یہاں تک کہ جمع ہو گئے ۔ راوی حدیث کہتے ہیں میں نے حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے کہا مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم کے حوالہ سے بیان کریں حضرت ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآل وسلم سفید تھے ، آپ کے سر انور کے بال سفید تھے ۔
أَبَا جُحَيْفَةَ ← صَالِحُ بْنُ مَسْعُودٍ، ← مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ← إبراهيم بن محمد بن عرعرة و محمود بن خداش
Musnad Abu Yaalaa · From the armrest of Abu Juhaifa › Chapter · Hadith 879
