مسند أبي يعلى · من مسند الزبير بن العوام ‹ من مسند الزبير بن العوام · حديث 666
666 - حدثنا أبو يوسف يعقوب بن إبراهيم حدثنا أبو عاصم عن عبد الله بن محمد بن عبد الملك بن مسلم الرقاشي عن جده عبد الملك عن أبي جرو المازني قال Y شهدت عليا و الزبير حين تواقفا فقال له علي : يا زبير أنشدك الله أسمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إنك تقاتل وأنت ظالم لي ؟ قال : نعم ولم أذكر إلا في موقفي هذا ثم انصرف K إسناده ضعيف جدا
حضرت ابو جرو المازنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس موجود تھا ۔ جس وقت دونوں نے موافقت کی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت زبیر کو کہا : اے زبیر ! میں آپ کو اللہ کی قسم دیتا ہوں کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے سنا ہے کہ تم قتل کرو گے ، آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم مجھ پر ظلم کرنے والے ہوں گے ؟َ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : جی ہاں ! میں نے ذکر نہیں کیا مگر اس میں میری موافقت فرمائی پھر آپ چلے گئے ۔
أبي جرو المازني ← جَدِّهِ عَبْدِ الْمَلِكِ، ← عبد الله بن محمد بن عبد الملك بن مسلم الرقاشي ← أَبُو عَاصِمٍ ← أَبُو يُوسُفَ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ
Musnad Abu Yaalaa · From the Musnad Zubair bin Al-Awam › Chapter · Hadith 666
